معیارالمذاہب — Page 523
دفعہ ۲۹۸ تعزیرات ہند میں تبدیلی کرانے کا ذکر ۳۹۶ احترام مذہب کے لئے قانون سازی اور مولویوں کا اعتراض ۴۰۰ فاحشہ عورتوں کے ساتھ انگریز سپاہیوں کے خراب ہونے کا قانون ایکٹ چھاؤنی ہا ئے نمبر۱۳ ’۱۸۸۹ ء ۴۵۱ قرآن کریم فرقانِ حمید شان و فضائل قرآن قرآن لعلِ تاباں اور مہر درخشاں ہے اور اپنی سچائی کی کرنیں ہزارہا پہلوؤں سے ظاہر ہو رہی ہیں ۱۲۸ قرآن الشمس یعنی مہر تاباں اور القمر یعنی ماہتاب ہے ۱۹۱ خاتم الکتب اور ام الکتب ۱۳۰ صرف قرآن ہی کو حقیقی وحی اور اکمل اور اتم اور خاتم الکتب کہنا چاہئے ۱۴۲ قرآن کی خوبی کہ اپنی ہدایات و کمالات کا خود دعویٰ کرنا اور آپ ہی دعویٰ کا ثبوت دیتا ہے ۱۲۸ قرآن کے منجانب اللہ اور ام الکتب ہونے کیلئے تین امور تنقیح طلب ۱۳۰،۱۳۱ من جانب اللہ اور سب کتابوں پر مھیمن ہونا ۱۳۰ قرآن کی اعجازی خاصیت کہ وہ اپنے دعویٰ اور دلیل کو خود بیان کرتا ہے یہ اس کے من جانب اللہ ہونے کی اول نشانی ہے ۳۳۱ قرآن نے اپنے من جانب اللہ ہونے کا دعویٰ کیا ۳۳۴ خدا کے کلام ہونے کے دعویٰ پر آیات قرآنی ۳۳۵ قرآن نے اپنے من جانب اللہ ہونے اور آنحضرتؐ کی سچی رسالت کی مضبوط اور قوی دلیلیں دی ہیں ۳۳۵ قرآن اور رسول کے سچا ہونے کی ایک دلیل ضرورت زمانہ ہے ۳۳۶ قرآن کا دعویٰ ہے کہ آنحضورؐ ایسے وقت میں تشریف لائے جب دنیا بگڑ گئی تھی ۳۶۱ نزول قرآن کے وقت تمام دنیا میں فسق و فجور پھیل چکا تھا ۳۳۹ نزول قرآن کی علت غائی تقویٰ کی راہوں کو سکھانا قرار دیا گیا ۴۱۵ قرآنی تاثیرات کہ بدکاریوں کا استیصال کر دیا ۳۶۶ح امت پر احسان کہ تمام معارف اور سنن اللہ سمجھا دئیے ۳۰۴ قرآن نے مسیح کی نبوت کی تصدیق کی ۳۰۳،۳۷۱ قرآن کریم نے ہمیں گستاخ اور بد زبان یسوع کی خبر نہیں دی جس کو عیسائیت نے پیش کیا ہے ۳۷۴ قرآن کریم دس قسم کے نظام مفردات پرمشتمل ہے ۱۵۰ح قرآن فصاحت و بلاغت کا اعجاز لے کر آیا ۱۵۹ ح اپنے اسرار حکماء اور عقلاء پر کھولتا ہے ۱۹۲ حضرت مسیح موعود کا تدبر اور آپ پر اسرار قرآنی کا کھلنا ۱۸۲ اللہ نے مجھ پر ظاہر کیا کہ قرآن ام الکتب ہے ۱۸۴ قرآنی حقائق و معارف لوگوں کو بتانے کیلئے رسالہ نور القران کا اجرا ۳۳۰،۳۳۱ سچ کے بارہ میں قرآنی تعلیمات ۴۰۸،۴۰۹ جس قدر راست گوئی کی تاکید قرآن میں ہے اس کا عشر عشیر بھی انجیل میں نہیں ۴۰۲،۴۰۳ شیطان اور شیطانی روپ والوں سے کس قسم کا خلق برتنا چاہئے ؟قرآن کہتا ہے ان پر شفقت کریں ۴۳۲ عربی کے الہامی ہونے کا دعویٰ قرآن نے کیا ۱۲۹ قرآن مہر تاباں اور عربی ماہتاب کی مانند ایک دوسرے کے بعد چل رہے ہیں ۱۹۱ قرآن اور عربی ایک چکی کے دو پاٹ ہیں ۲۲۱ قرآن نے عربی کو مبین او ر باقی زبانوں کو اعجمی کہا ہے ۲۰۸ صرف قرآن کریم اس زبان یعنی عربی میں نازل ہوا جو ام الالسنہ اور الہامی اور تمام بولیوں کا منبع و سرچشمہ ہے ۳۲۵ قرآن نے مسیح کی نبوت کی راہ کھولی اور قرآن نے یہ کھولا کہ ابن مریم پر تمام الزام جھوٹے ہیں ۳۷۱ قرآن نے دشمنوں کے ساتھ بھی عدل وانصاف کی تعلیم دی ہے ۴۰۹،۴۱۰ قرآنی تعلیمات قرآن نے سچوں کے ساتھ رہنے کا حکم دیا ۴۰۸ اللہ سے محبت کرنے کے بارہ میں قرآنی تعلیمات ۴۳۶