معیارالمذاہب — Page 522
جنگ مقدس میں نصرانیوں کی شکست فاش ۸۳ آتھم کی پیشگوئی کے بارے میں عیسائیوں کو مباہلہ کا چیلنج ۶ جنگ مقدس کے مباحثہ سے تعلق رکھنے والے تمام عیسائیوں نے ہاویہ کا مزہ چکھا ۸ آنحضورؐ کی پیشگوئی کہ مہدی موعود کے زمانہ میں عیسائیوں کے ساتھ ایک مباحثہ ہو گا جس میں حق آل محمد کے ساتھ ہو گا ۱۲،۱۳ عیسائیت کے مقابل میں ہمیں فتح نمایاں حاصل ہوئی ۲۱ حضورؑ نے مباحثہ میں عیسائیوں کو فریق بنایا صرف عبداللہ آتھم نہیں۔وہ فریق مخالف کے ایک جزو تھے ۲۲ آتھم کی پیشگوئی سے عیسائی فریق کے ہر فرد نے ہاویہ سے حصہ لیا ۱۸ آتھم کا قسم نہ کھانا عیسائیت کی شکست ہے ۶۵ اگر آتھم کو الوہیت مسیح پر یقین ہے تو وہ قسم کھائیں خدا انہیں بچا سکتا ہے؟ ۵۹،۶۸،۹۵ ہم دیکھیں گے کہ عیسائیت کا مصنوعی خدا کس طرح آتھم کو موت سے بچاتا ہے ۶۲ آتھم کی پیشگوئی سے عیسائیوں کو بھاری شکست اور بہت آفات نازل ہوئیں ۲۸ پادری رائیٹ کی ناگہانی موت عیسائیت کیلئے ہاویہ سے کم نہیں ۸ کیا مارٹن کلارک قسم کھا سکتے ہیں کہ عیسائیوں پر آتھم کی وجہ سے ذلت نازل نہیں ہوئی ۱۷ یہودی صفت مسلمانوں نے عیسائیوں کو خوش کیا اور ان سے مل گئے ۵۰ عیسائیت اور قسم کھانا آتھم کا کہنا کہ قسم کھانا ہمارے مذہب میں منع ہے ۱۰۰ محمد حسین بٹالوی کا کہنا کہ عیسائیت میں قسم کھانا منع ہے حضور کا چیلنج کہ پھر میرے اشتہار کا رد کریں ۱۱۵ حضرت عیسیٰ نے کبھی گواہی دینے کا دروازہ بند نہیں کیا ۱۰۴ بائبل میں نبیوں کی قسمیں مذکور ہیں خود مسیح قسم کا پابند ہوا ۱۰۷ توراۃ میں خدا، فرشتوں اور نبیوں کی قسمیں موجود ہیں اور انجیل میں مسیح‘ پطرس اور پولوس کی قسم پائی جاتی ہے ۱۰۸ اگر قسم کھانا منع ہے تو پولوس اور پطرس تمام زندگی قسم کیوں کھاتے رہے ۲۵۷ قسم کھانے سے مسیح کے حواریوں نے بھی گریز نہ کیا ۱۰۵،۱۰۶،۱۱۵ ف۔ق۔ک۔گ فرشتے ؍ملائکہ بہشت میں رہنے والے فرشتوں کی طرح ہو جائیں گے ۴۲۶ قوم یونس کو ملائک عذاب کے تمثلات میں دکھائی دیتے تھے ۲۶۴ فقہی مسائل ضرورت اور بلاؤں کے وقت نماز یں جمع اور قصر کرنے کا حکم ۳۹۰ غزوہ خندق میں چار نمازوں کا قضا کرنا ۳۸۹ متبنّٰی کی بیوہ سے نکاح جائز ہے منہ سے کہنے سے کوئی حقیقی بیٹا نہیں بن جاتا ۳۸۸،۳۸۹ وحی الٰہی نے نکاح مؤقت(متعہ) کو حرام کر دیا ہے ۴۵۰ عورت کوماں کہنے سے طلاق واقعہ نہیں ہوتی ۳۸۸ فلسفہ عیسائیت میں جس قدر کوئی فلسفہ میں ترقی کرتا ہے اتنا ہی انجیل اور عیسائیت سے بیزار ہو جاتا ہے ۴۸۲ح شیطان اور شیطانی روپ والوں سے کس قسم کا خلق برتنا چاہئے ؟قرآن کہتا ہے ان پر شفقت کریں ۴۳۲ عیسائیوں میں جس قدر کوئی فلسفہ میں ترقی کرتا ہے اتنا ہی انجیل اور عیسائیت سے بیزار ہو جاتا ہے ۴۸۲ح قانون الہامی کتب کے مسائل گورنمنٹ کے قانون کے پابند نہیں ۳۷۹ قانون شہادت کے بارہ میں ایک انگریز کی رائے ۱۱۰