معیارالمذاہب — Page 512
اللہ تعالیٰ کے رحم کی دو قسمیں قبل از عمل و بعد از عمل ۱۴۷ح صفت حی و قیوم ۴۸۹،۴۹۰ حقیقی طور پر قیوم اللہ تعالیٰ کی ذات ہے یعنی ہر چیز کی بقا اسی کے ساتھ ہے ۴۹۰ حی و قیوم خدا مقابلہ کیلئے مجھے ضرور زندہ رکھے گا ۱۱۳ صفت خالقیت تامہ ۲۰۱،۲۰۲،۲۴۴ ہر چیز کا خالق ہے ہر چیز میں خدا کی طرف کشش پائی جاتی ہے ۴۸۷ صفت احسن الخالقین ۲۱۷،۲۱۸،۲۲۰،۲۲۷ اللہ تعالیٰ نے ہر چیز کو پانی سے پیدا کیا ۲۰۶ اسلامی عقیدہ میں خدا تعالیٰ تمام مخلوقات کیا ارواح اور کیا اجسام سب کا پیدا کرنے والا ہے ۴۸۹ خالق السماء والارض نے عربی کے مفردات کو پیدا کیا ۲۰۰ صفت قادر مطلق ۱۵۵،۱۵۷ح صفت قادر اور قانون قدرت ۷۸ اللہ تعالیٰ نے اپنے قانون قدرت میں ہر ایک شئے کیلئے اجل مقرر کی ہے حالانکہ وہ ہر کام ایک لمحہ میں کر سکتا ہے ۷۸ صفت مالک کے معانی ۱۵۲ح صفت مدبّر ۱۵۴ح صفت مربّی، قیّم ‘ مُنعم اورمُتمم ۱۵۴ح رحمت الٰہی کی دو قسمیں قبل از عمل اور بعد از عمل رحمت ۱۴۷،۱۴۸ح آدم کا معلم اور بولی سکھانے والا اللہ تعالیٰ ہے ۲۰۱ انسان کو بیان بھی اللہ تعالیٰ نے سکھایا ہے ۱۹۶،۱۹۸ دیگر مذاہب میں نظریہ خدا اللہ تعالیٰ کے بارہ میں آریوں اور عیسائیوں کے نظریات ۴۷۳،۴۷۴ آریوں کے فرضی پرمیشر اور عیسائیوں کے خدا یسوع مسیح کا موازنہ ۴۶۹،۴۷۰ انسان کو خدا بنانے کے موجد آریہ ورت کے برہمن ہی ہیں اور یونانیوں نے یہ خیالات ہندوؤں سے لئے ۴۷۳ حقیقی خدا کی قدرتیں بے انتہا ہیں لیکن آریوں کے پرمیشر کی قدرت انگلیوں پر گن سکتے ہیں ۴۶۵ آریہ اور عیسائی اللہ تعالیٰ کو قیوم نہیں مانتے ۴۹۰،۴۹۱ اللہ تعالیٰ کیلئے بائبل میں باپ کے لفظ کا استعمال اور اس کی وجہ ۴۴۲ اَبْ یعنی باپ کا لفظ خدا تعالیٰ کی نسبت استعمال کرنا سؤ ادب ہے ۱۵۶ح ام الالسنہ تفصیل کیلئے دیکھئے عربی زبان عربی کے ام الالسنہ ہونے کے دعویٰ اور ثبوت پر مبنی کتاب منن الرحمن ۱۲۸ صرف قرآن نے عربی کے ام الالسنہ ہونے کا دعویٰ کیا ۱۳۰ اللہ تعالیٰ نے مجھے سکھایا کہ عربی ام الالسنہ ہے ۱۶۶ عربی کے ام الالسنہ ہونے کی طرف اشارہ کرنے والی آیت ۱۸۳ وید نے سنسکرت کے ام الالسنہ ہونے کا دعویٰ نہیں کیا ۱۳۰ چینی زبان کی خوبی جو عربی میں موجود ہے ۱۳۴ عربی میں تحریف کے بعد پہلی زبان سریانی ظاہر ہوئی ۲۱۵ عربی کے سامنے سنسکرت وغیرہ زبانیں مقابلہ نہیں کر سکتیں اور اس میں عربی والی خوبیاں نہیں ہیں ۳۲۰،۳۲۱،۳۲۷ جن دوستوں نے اشتراک السنہ ثابت کرنے کیلئے حضور ؑ کی مدد کی حضور کی طرف سے ان کے لئے اظہار تشکر ۱۴۳ عربی زبان کے مرکبات کی ارفع شان ۲۳۷ انسان اللہ تعالیٰ نے نفس واحدہ سے انسان کو پیدا کیا ۲۱۳ انسان کو عبادت الہٰی کے لئے پیدا کیا گیا ۱۴۶ح انسان کے وجود کی اصل غرض معرفت باری تعالیٰ ہے ۱۴۹ح انسان کو بیان بھی اللہ تعالیٰ نے سکھایا ہے ۱۹۶،۱۹۸ انسان نام میں دو انس رکھے یعنی مخلوق اور خالق کا انس ۲۴۵ کلام انسان کی اصل حقیقت ہے۔انسان کلام سے دوسرے جانوروں سے تمیز کلی رکھتا ہے ۱۴۶ح