معیارالمذاہب — Page 511
اسلامی تعلیم میں غیر مذہب سے محبت کرنے کا حکم نہیں آیا اس اعتراض کا جواب ۴۲۹ اسلامی تعلیم میں صرف گناہ کے مرتکب کی پرسش ہے محض دلی خیالات پر خدا پرسش نہیں کریگا۔اس کا جواب ۴۲۶ وضو کرنے سے گناہ کیونکر دور ہو سکتے ہیں ۴۲۰ متعہ کو جائز کرنا اور پھر ناجائز کرنا ۴۵۰ میکسملر کے عربی زبان پر اعتراضات او ران کے جوابات ۱۶۰ح سعداللہ لدھیانوی کا اعتراض کہ عیسائیوں کے ساتھ مباحثہ کے بعد حکیم نور الدین صاحب کا شیر خوار بچہ فوت ہوا۔اور اس کا جواب ۲۷،۲۸ سعد اللہ لدھیانوی کے اعتراض کا جواب کہ عیسائی پادری مباحثہ کے بعد بیمارہوئے تو مرزا صاحب بھی بیمار رہتے ہیں ۲۸ اگر آتھم نے حق کی طرف رجوع کیا تھا تو اس کے آثار کیوں اس میں ظاہر نہیں ۴۲ آتھم ۱۵ماہ میں نہیں مرا ثابت ہوا کہ مرزا صاحب نے اللہ پر جھوٹ باندھا۔اس کا جواب ۴۳ پیشگوئی آتھم کے بارہ میں مولویوں اور عیسائیوں کے اعتراضات اور ان کے جوابات ۷۲ مرزا احمد بیگ کے داماد کے بارے پیشگوئی پوری نہ ہونے کا اعتراض اور جواب ۴۰ ایک سال میعاد کی کیا ضرورت ہے خدا ایک دن میں جھوٹے کو مار سکتا ہے اس اعتراض کا جواب ۷۸ ایک پادری کا اعتراض کہ مسلمان خدا سے بھی بلاغرض محبت نہیں کرتے ۴۳۶ اللّٰہ جلّ جلا لہٗ اسلامی نظریہ خدا قرآن نے صفات کاملہ کا حامل خدا کا تصور پیش کیا ہے ۴۸۸،۴۸۹ ہرایک فیض کا مبدا اور مرجع ہریک چیز کا مسجود ہے اور اپنی ذات وصفات میں اعلیٰ اور کامل ہے ۲۹۲ ہر لحاظ سے کامل اور ہر فیض کا مبداء ہے ۱۹۶ ہم مسلمان خدا تعالیٰ کو رب العرش کہتے ہیں یعنی مقدس بلندی والا ۴۹۱ ہریک ذرہ ذرہ اپنی طبیعت اور روحانیت سے اس کا حکم بردار ہے ۴۸۶ ہمارا خدا ہر چیز کا نور اور زمین و آسمان کو روشن کرنے والا ہے ۱۹۸ سچا خدا وہی خدا ہے جس کی غیر متبدل صفات قدیم سے آئینہ عالم میں نظر آرہی ہیں ۳۶۵ح اللہ تعالیٰ سے محبت کرنے کے بارہ میں قرآنی تعلیم ۴۳۶ اعلیٰ طبقہ عبادت الٰہی اور اعمال صالحہ کا یہی رکھا کہ محبت الٰہی اور رضا الٰہی کی طلب سچے دل سے ظہور میں آوے ۴۴۱ اللہ تعالیٰ کی حمد میں حضور کا عربی قصیدہ ۱۶۹ صفات الٰہیہ صفات الٰہیہ اس کی ذات سے منفک نہیں ہو سکتیں ۲۰۳ اللہ تعالیٰ نے اپنی صفات، افعال اور ارادوں کی چہرہ نمائی کیلئے عربی زبان کو ایک متکفل خادم پیدا کیا ہے ۱۴۷ح صفات حسنہ الٰہیہ کا بیان ۱۹۵تا۲۰۰،۲۲۹،۲۳۰ اللہ تعالیٰ کی صفت وحدانیت ۲۱۳،۲۱۴ خدا تعالیٰ کی وحدانیت میں ہی نجات ہے ۴۱۸ اللہ وتر ہے اور وتر کو دوست رکھتا ہے ۲۱۳ اللہ واحد لا شریک ہے ۲۱۳ صفت ربوبیت ۲۰۱ اللہ تعالیٰ کے صفاتی نام ربّ کے سات معانی ۵۲ح اللہ کے رب العرش سے مراد یہ ہے کہ وہ مالک الکونَین ہے ۴۹۱ صفت رحمن اور رحیم ۱۴۸تا۱۵۰ح صفت رحم کے ذریعہ کافر کو مہلت ملتی ہے ۸۱ اللہ کا رحم اس کے غضب پر غالب ہے ۴۲۲