مجموعہ آمین — Page 568
62 توراۃ کے ابتداء میں لکھا ہے کہ نحاش نے حوا کو بہکایا اور حوا نے ممنوعہ پھل کھایا ۲۷۳۔ح جھوٹے نبی ہلاک کئے جاتے ہیں توریت اور دوسری آسمانی کتابوں سے نظیریں ۴۳۷تا۴۴۰ انجیل توراۃ کے چند احکامات کا خلاصہ ہے ۳۰۰ توضیح از شوکانی ۱۹۴۔ح حجج الکرامۃ از نواب صدیق حسن خان ۱۳۱‘۱۵۷‘۱۵۸۔ح‘۱۶۴‘۱۶۶‘۱۷۴‘۲۴۴‘۲۸۱‘۲۸۲ اس میں لکھا ہے کہ مسیح اپنے دعاوی اور معارف کو قرآن سے استنباط کریگا یعنی قرآن اس کی سچی گواہی دے گا ۱۵۲۔ح حلیہ (از ابو نعیم ) ۲۱۶۔ح دار قطنی ۶۳‘۱۳۲‘۱۳۳‘۱۳۷‘۴۱۰۔ح‘۱۴۲‘۴۱۵ دراسات اللبیب ۱۵۸۔ح درمنثور ۲۲۹۔ح‘۳۲۸‘۳۷۹ دلائل از بیہقی ۲۴۶۔ح دی کمنگ آف دی لارڈ (The Coming of the Lord) اس کتا ب میں مسیح موعود کی آمد ثانی کی نسبت عبارتیں ۳۳۰ روض انف ا ز شبلی ۲۴۶۔ح زبور ۴۴۰ ژندوستا ۳۱۸ سوانح یوز آسف اس کتاب کی تالیف کو ہزار سال سے زیادہ ہو گیا ہے ۱۰۰ سوپر نیچر ل ریلیجن ۳۳۴‘۳۳۷ شرح عقائدنسفی ۳۹‘۳۸۸ طبقات (ابن سعد) ۲۱۶۔ح عصائے موسیٰ از منشی الٰہی بخش اکاؤنٹنٹ ۴۵۱۔ح‘۴۵۲۔ح‘۴۵۳۔ح‘۴۵۷۔ح‘۴۶۲۔ح‘۴۶۶ ۴۶۷۔ح‘۴۸۱ عینی شرح بخاری ۹۰ فتح الباری شرح صحیح بخاری ۱۹۸‘۳۰۸۔ح‘۳۲۸ فتح البیان (تفسیر) ۱۱۳۔ح فتوحات مکیہ از شیخ محی الدین ابن عربی ۱۵۷‘۱۵۸۔ح‘۳۲۹ فصوص الحکم از شیخ محی الدین ابن عربی ۱۲۷۔ح الفوز الکبیر ۹۰ کرائسٹس سیکنڈ کمنگ (Christs Second Coming) ۳۳۰ کنزالعمال ۹۹‘۱۰۶‘۱۰۷‘۱۰۸‘۱۱۶‘۱۶۴‘۲۱۱۔ح‘۲۳۵‘۲۳۶ گورنمنٹ انگریزی اور جہاد تصنیف حضرت مسیح موعودؑ ۱ لسان العرب (لغت) ۱۳۸‘۱۰۷۔ح‘۲۴۴ ماڈرن ووٹ اینڈ کرسچن بیلیف ۳۱۳ مسلم صحیح ۶۱۔ح‘۱۱۴‘۱۴۰۔ح‘۱۶۱‘۱۶۳‘۱۶۵‘۱۶۶‘۱۹۴‘۱۹۷‘۱۹۸ ۲۱۰۔ح‘۳۷۴‘۴۱۳۔ح مسند احمد بن حنبل ۲۲۹۔ح مشکوٰۃالمصابیح ۲۱۶۔ح معالم التنزیل (تفسیر) ۱۲۰ معجم الصحابہ ۲۲۹۔ح مکتوبات امام ربّانی ۱۵۲۔ح‘۱۵۷ مؤطا امام مالک ۱۶۱