مجموعہ آمین — Page 563
57 و۔ہ۔ی ولی اللہ شاہ صاحب دہلوی آپ کا الہام ’’چراغ دین ‘‘ مہدی معہود کی پیدائش کے بارہ میں صاف دلالت کرتا ہے کہ ظہور کا وقت ہزار ششم آخر ہے ۲۸۶ ہابیل آدم کا بیٹا جس کی قبولیت پر اس کے بھائی قابیل نے حسد کیا ۲۶۹۔ح ہامان ۶۵،۴۱۷،۴۱۸ ہیرو ڈیس ۲۱۰۔ح یار محمد صاحب مولوی ۳۸،۳۸۷ یحییٰ علیہ السلام ۱۰۳،۱۰۵،۳۳۲،۳۳۳ حضرت عیسیٰ نے آپ کو ایلیا قرار دیا ۹۵،۳۱۶۔ح سید احمد بریلوی صاحب سلسلہ خلافت محمدیہ کے بارہویں خلیفہ جو حضرت یحییٰ کے مثیل اور سید ہیں ۱۹۴ یر میاہ نبی ۴۳۹ یسعیاہ نبی ۲۸۷،۴۳۸ یعقوب علی عرفانی ، شیخ ایڈیٹر اخبار الحکم ۳۸،۳۸۷ یوز آسف یوز کا لفظ یسوع سے بگڑا ہے اور آسف مسیح کا نام تھا یعنی تلاش کرنے والا یا اکٹھا کرنے والا ۱۰۰ کتاب سوانح یوز آسف میں لکھا ہے کہ ایک نبی یوز آسف کے نام سے مشہور تھا اور اس کی کتاب کا نام انجیل تھا ۱۰۰ یورپ کے ایک حصہ میں یوز آسف کے نام پر ایک گرجا بھی تیار کیا گیا ہے ۱۰۰ یوسف علیہ السلام ۱۶۶،۳۳۹ یوسف (نجار ) ۳۳۶ یوشع بن نون ۲۲،۱۲۸ حضرت عیسیٰ کو یشو ع بن نون سے مشابہت تھی ۱۸۹ حضرت عیسیٰ اور حضرت ابوبکرؓ سے مشابہت رکھتے ہیں ۱۹۲ حضرت ابوبکر حضرت یوشع بن نون کے مثیل ہیں ۱۸۳ حضرت ابوبکرؓ کی آپ کے ساتھ مشابہتیں ۱۸۴تا۱۹۱ یونس علیہ السلام ۱۵۴،۳۳۸،۳۷۹ پیشگوئی کے مطابق عیسیٰ کا حال یونس کی مانند ہوا ۱۱۔ح یہودا اسکریوطی ۴۹،۴۰۰