مجموعہ آمین — Page 548
42 رجب الدین، خلیفہ، تاجر لاہور ۳۸،۳۸۷ رحمت اللہ مرحوم ، مولوی ۳۸۹ پادری فنڈل کے سامنے صداقت نبوت کی دلیل پیش کرنا کہ مفتری ہلاک کیا جاتا ہے ۴۰ رسل بابا امرتسری (غلام رسول مولوی عرف رسل بابا) ۳۷،۴۷،۱۷۷،۳۸۷،۳۹۶ رشید احمد گنگوہی ، مولوی ۳۷،۴۷،۱۵۶،۱۶۱، ۳۷۶،۳۸۶،۳۹۶ روشن دین جالندھری اگر اس نے نبوت کا دعویٰ کیا تھا تو وہ الہام اور وحی پیش کی جائے جس میں اس نے کہا کہ میں خدا کا رسول ہوں ۴۷۷ ریاست علی خاں ، مولوی ، شاہجہانپور ۳۸،۳۸۷ ریواڑی ، پادری ۳۱ زکریا نبی علیہ السلام ۴۳۹ زلیخا ۴۸۴ زمخشری ، علامہ ۳۰۸۔ح س۔ش۔ص۔ط سٹرانس ، ڈی۔ایف ان کا بیان کہ عیسیٰ صلیب پر فوت نہیں ہوئے ۳۱۱ سرور شاہ صاحب ، مولانا سید ۱۴۵۔ح سعدی مصلح الدین شیرازی شیخ ۱۵۳ سلطان الدین ، مولوی ، جے پور ۳۸،۳۸۷ شافعی، امام ۱۶۴ شبلی ۲۴۶۔ح شلیر میخر Schleiermacher اس کا کہنا کہ مسیح صلیب پر نہیں فوت ہوا ۳۱۳ شوکانی ، امام ۱۹۴۔ح شہر بانو ، ایران کی شہزادی جو امام حسینؓ کے نکاح میں آئیں ۱۷۷۔ح صدیق حسن خان، نواب ۱۵۸۔ح اپنی کتاب حجج الکرامہ میں لکھا کہ مہدی معہود چودھویں صدی کے سر پر ظاہر ہو گا ۱۳۱ مسیح موعود کا زمانہ چودھویں صدی ہے ۲۴۴ جحج الکرامہ میں منظور کر چکے ہیں کہ فتنہ دجالیہ کیلئے جو مشرق مقرر کیا گیا ہے وہ ہندوستان ہے ۱۶۶ حجج الکرامہ میں لکھا کہ یہ باطل عقیدہ ہے کہ عیسیٰ امتی بن کر آئیں گے بلکہ وہ بدستور نبی ہوں گے ۱۷۴ صفدر علی، عیسائی ۳۰ طبرانی، امام ۲۵۶۔ح ع۔غ عائشہ رضی اللہ عنہا حضرت ابوبکرؓ کو خلافت کے بعد ایسے مصائب کا سامنا کرنا پڑا اگر کسی پہاڑ پر پڑتے تو وہ پاش پاش ہو جاتا ۱۸۵ عبد ابن حمید ۲۲۹۔ح عبدالجبار غزنوی ، مولوی ۳۷،۴۷،۱۷۷،۳۷۰،۳۷۵،۳۷۸،۳۸۶،۴۸۴ عبدالحق دہلوی صاحب تفسیر حقانی، مولوی ۳۷،۳۸۶ عبدالحق غزنوی ثم امرتسری ، مولوی ۴۷،۱۷۷،۳۷۰،۴۶۵۔ح عبدالحق ، منشی اکاؤنٹنٹ پنشنر ۳۸،۳۸۷ اس کے بارہ میں پیشگوئی کہ وہ نہیں مریگاجب تک پسر چہارم نہ پیدا ہو جائے چنانچہ صفائی سے پوری ہوئی ۱۵۲،۱۵۳