مجموعہ آمین — Page 538
32 مسیح موعود کے بارہ پیشگوئی تھی کہ وہ علماء کے ہاتھ سے دکھ اٹھائے گا کفر کے فتوے اور قتل کے فتوے دئیے جائیں گے وغیرہ ۵۳ جس طرح اول مسیح کے دشمن یہود تھے اسی طرح مثیل مسیح کے دشمن بھی یہود کے نام سے موسوم ہیں ۳۰۴ مسیح موعود کے زمانہ میں اسلام کے تہتر فرقے خود بخود کم ہوتے جائیں گے اور پھر صرف ایک فرقہ رہ جائے گا جو صحابہ کے رنگ پر ہوگا ۲۲۷ مسیح موعود کے امت محمدیہ سے آنے کے قرآن حدیث اور دیگر قرآئن سے دلائل ۱۱۴ محمدی مسیح موعود قریش میں سے نہ ہو گا جیسا کہ عیسیٰ اسرائیلی نہ تھے کیونکہ آپ کا باپ نہ تھا ۱۲۵،۱۲۶،۱۹۳ مسیح موعود اسرائیلی نبی نہیں ہے بلکہ اس کی خو اور طبیعت پر آیا ہے ۱۶۔ح سورۃ فاتحہ میں مسیح موعود کا ذکر ہے اور اس کی پیشگوئی ہے ۲۰۱،۲۰۲ ابوبکرؓ اور مسیح موعود کو بعض واقعات میں مشابہت ہے ۱۸۹۔ح رودرگوپال مسیح موعود کی دو صفات ہیں جو اللہ تعالیٰ نے مجھے عطا فرمائیں ۳۱۷۔ح آنحضورؐ نے مسیح موعود کوالسلام علیکم پہنچایا ہے اس میں سلامتی کی پیشگوئی ہے ۱۳۱ احادیث اور شروح احادیث میں مسیح موعود کی نسبت صدہا جگہ صلوٰۃ اور سلام کا لفظ لکھا ہوا موجود ہے ۳۴۹ مسیح موعود اس وقت آئیگا جبکہ اسلام غلبہ صلیب اور غلبہ دجالیت سے کمزور ہوجائے گا ۱۲۵ آنیوالے مسیح موعود کا حلیہ گندم گوں رنگ اور سیدھے بال بیان ہوا ہے ۱۱۹ بخاری میں مسیح موعود کی تعریف میں لکھا ہے کہ یضع الحرب یعنی مسیح دینی جنگوں کا خاتمہ کریگا ۱۵،۷۸ حجج الکرامہ میں لکھا ہے کہ مسیح اپنے دعاوی اور معارف کو قرآن سے استنباط کریگا یعنی قرآن اس کی سچائی کی گواہی دے گا اور علماء حدیثیں پیش کرکے اس کی تکذیب کریں گے ۱۵۲۔ح مسیح موعود کے زمانہ کیلئے گزشتہ نبیوں نے پیشگوئی کی تھی کہ بچے اور عورتیں بھی خدا کا الہام پائیں گی ۱۷۔ح مسیح موعود کی علامات پوری ہو گئی ہیں اور نت نئی ایجادات ہو چکی ہیں ۱۶ مسیح موعود کے بارہ پیشگوئیوں کو خدا خود پورا کریگا اور مسیح کی منادی بجلی کی طرح دنیا میں پھر جائیگی ۱۵،۱۶ یتزوّج ویولدلہٗ کی حدیث اشارہ کرتی ہے کہ مسیح موعود کو سادات کی دامادی ملے گی ۳۸۵۔ح مسیح کی نشانیاں اونٹ ترک کئے جائیں گے ،ستارہ ذوالسنین نکلے گا، طاعون پڑے گی، حج روکا جائے گا وغیرہ ۴۹ ایک بزرگ کا کشف جو شعر میں لکھا ہے کہ چودھویں صدی میں گیارہ برس گزریں گے تو خسوف کسوف ہو گا اور یہی مہدی کا زمانہ ہو گا۔چنانچہ ۱۳۱۱ھ میں خسوف ہوا ۱۳۲ چودھویں صدی کے سر پر آنا اور خسوف کسوف کی نشانی ۲۷۶ دمشق مسیح کے ظہور کی جگہ نہیں کیونکہ وہ مکہ اور مدینہ کے مشرق کی طرف نہیں ۱۶۶ مسیح موعود اسی امت سے آئیگا یہ بات اذا الرسل اقتت سے ثابت ہوتی ہے ۲۴۴ مسیح موعود کے وقت کیلئے قرآنی پیشگوئیوں پر مشتمل نشانیاں ۲۴۲،۲۴۳ یاجوج ماجوج ظاہر ہونا مسیح موعود کی نشانی ہے ۲۷۶ مسیح موعود کی ایک نشانی دابّۃ الارض کا خروج ۲۷۸ مسیح موعود کے ظہور کے متعلق دانیال اور یسعیاہ کی پیشگوئی ۲۸۷تا۲۹۴ دانیال نبی کی پیشگوئی کہ مسیح موعود۱۲۹۰سال گزریں گے تو ظاہر ہو گا اور ۱۳۳۵ہجری تک اپنا کام چلائے گا ۲۹۲۔ح مسیح موعود مشرق ملک ہند میں ظاہر ہو گا دانیال کی پیشگوئی ۲۹۳۔ح آنحضورؐ نے فرمایا کہ ایسے وقت میں آئیگا جبکہ رومی طاقتوں کے ساتھ اسلامی سلطنت مقابلہ نہیں کر سکے گی ۳۰۵ قرآن وحدیث میں یہ پیشگوئی موجود ہے کہ یہود کی طرح اس امت کے علماء بھی مسیح موعود پر کفر کا فتویٰ دیں گے