مجموعہ آمین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 532 of 615

مجموعہ آمین — Page 532

26 س۔ش۔ص۔ض۔ط ستارے ستاروں میں تاثیرات ہیں جن کا زمین پر اثر ہوتا ہے ۲۸۲۔ح اللہ تعالیٰ نے تاثیر کواکب کا نظام ایسا رکھا ہے کہ ایک ستارہ اپنے عمل کے آخری حصہ میں دوسرے ستارے کا کچھ اثر لے لیتا ہے جو اس حصے سے ملحق ہو ۲۸۱۔ح مشتری اور زحل کی تاثیرات ۲۸۱۔ح سکھ حکومت میری پیدائش سکھوں کے زمانہ کے آخری حصہ میں ہوئی تھی جو مسلمانوں کے لئے ہیرو ڈیس سے کم نہ تھے ۲۱۰۔ح سکھ دور حکومت میں مسلمانوں پر مظالم اور مذہبی پابندیاں ۱۳،۲۴ سکھ عہد میں مسیح کی عبادت گاہ کوہ سلیمان کشمیر سے تعصب کی وجہ سے کتبہ اتار دیا گیا ۱۰۰،۱۰۱ سنسکرت ہندوؤں میں لڑائی کو یُدھ کہتے ہیں۔سنسکرت کا یہ لفظ عربی کے لفظ جُہد سے نکلا ہے ۳ شیطان شیطان کے وجود کی بناوٹ آگ سے ہے ۲۷۷ احمد کے نام کو ہمیشہ شیطان کے مقابل پر فتحیابی ہوتی ہے ۲۷۶ شیطان کا اثر مٹانے کیلئے روح القدس کا ظہور ضروری ہوا ۳۲۵۔ح وہی نحاشجس کا دوسرا نام خنّاس ہے اول وہ حوا کے پاس آیا وہ اپنی دجالیت سے آخری زمانہ میں ظاہر ہو گا ۳۲۳۔ح لعین شیطان کا نام ہے ۱۱۰ شیطان کی طرف جانے کا نام لعنت ہے ۱۰۹ خنّاسشیطان کے ناموں میں سے ایک نام ہے ۲۷۳۔ح دجال شیطان کا اسم اعظم ہے جو جو بالمقابل خدا تعالیٰ کے اسم اعظم کے ہے جو اللہ الحی القیوم ہے ۲۶۸،۲۶۹۔ح شیطان کے اسم اعظم کے مظاہر شروع سے ہوتے آئے ہیں پہلا مظہر قابیل آدم کا بیٹا تھا ۲۶۹۔ح صبر مظالم پر آنحضور ؐ اورآپؐ کے اصحاب کا بے نظیر صبر ۱۰ صحابہ رسولؓ آنحضورؐ کی صفت جلال کو صحابہ کے ذریعہ ظاہر فرمایا ۶۸۔ح،۴۲۱۔ح جلالی زندگی کا نمونہ صحابہؓ نے قابل تعریف دکھلایا صحابہ نے تلوار اٹھانے والوں کو تلوار ہی سے خاموش کیا ۴۴۵ مظالم پر آپ کے صحابہ کا بے نظیر صبر ۱۰ تمام صحابہ نے ابوبکرؓ کی ایسی اطاعت کی جیسی موسیٰ کی وفات کے بعد بنی اسرائیل نے یوشع بن نون کی کی تھی ۱۸۴ منعم علیھم سے مراد دوگروہ ہیں ایک گروہ صحابہ دوسرا گروہ مسیح موعود ۲۲۴ مسیح موعود کے زمانہ میں مسلمانوں کا ایک فرقہ رہ جائے گا جو صحابہ کے رنگ پر ہو گا ۲۲۷ وفات مسیح پر صحابہ کا اجماع ۱۶۴،۲۹۵،۳۷۰،۳۷۴ وفات مسیح پر صحابہ کا اجماع ہوا ایک لاکھ سے زائد صحابی نے اس بات کو مان لیا کہ عیسیٰ اور گزشتہ انبیاء فوت ہو چکے ہیں ۹۱،۹۲ صلح کاری برٹش انڈیا کے تمام فرقوں کے درمیان صلحاری کے لئے پانچ سال کیلئے مذہبی نکتہ چینیاں اور حملے کرنے کے طریق کے خلاف قانون جاری کرنے کی حضور کی طرف سے تجویز ۳۲،۳۳ صلیب مسیح کے صلیبی موت سے بچنے کی پیشگوئی یسعیاہ باب ۵۳ میں ہے ۳۱۴ حضرت عیسیٰ صلیب سے زندہ بچ گئے اور مرہم کے استعمال سے شفا پائی ۹۹ مسیح کی صلیبی موت سے نجات پر یقین رکھنے والا عیسائی گروہ ۳۳۳،۳۳۴ مسیح صلیب پر فوت نہیں ہوئے عیسائی محققین کی تحقیق ۳۱۱تا۳۱۴