مجموعہ آمین — Page 531
25 حقوق زوجین تمام جماعت کیلئے تعلیم ہے کہ اپنی بیویوں سے رفق اور نرمی سے پیش آویں وہ ان کی کنیزیں نہیں ہیں نکاح مرد اور عورت کا باہم ایک معاہدہ ہے ۴۲۸۔ح حواری گلیل کی راہ میں حواری حضرت مسیح کے ساتھ ایک گاؤں میں اکٹھے رات رہے اور مچھلی بھی کھائی۔مسیح نے انہیں سفری حالات بتانے سے منع کیا ۱۰۷ مسیح نے سفر کے حالات نہ بتانے کی تاکید کی ہو سکتا ہے حواریوں نے توریہ کے طورپر یہ کہا کہ مسیح آسمان پر چلا گیا ہے ۱۰۹ ختم نبوت آنحضور ؐ خاتم الانبیاء ہیں۔اگر عیسیٰ نزول کرتے ہیں تو وہ خاتم الانبیاء ٹھہرتے ہیں ۱۷۴ خسوف کسوف قانون قدرت میں چاند سورج گرہن کیلئے مقررہ تاریخیں ۱۳۸،۱۳۹ پیشگوئی خسوف وکسوف کا ظہور ۱۵۴،۱۹۴،۴۱۵ مہدی کے لئے نشان خسوف وکسوف چودہویں صدی میں ظاہر ہوا ۱۳۲،۱۳۳ نشان خسوف وکسوف کا حضورؑ کی تائید میں ظاہر ہونا ۴۸ اللہ نے میرے لئے سورج چاند کو بے نور کیا یہ موجودہ علماء کے سلب نور اور ظلم پر ایک ماتمی نشان تھا کہ وہ مہدی کی تکذیب کے وقت ظاہر ہو گا ۱۵۱ امریکہ یورپ سے انگریزی منجم کسوف وخسوف کی اس طرز عجیب کو دیکھنے ہندوستان آئے ۱۵۵ نشان پورا ہونے کے وقت مکہ سے ایک دوست نے لکھا کہ یہاں سب خوشی سے اچھلنے لگے کہ اب اسلام کی ترقی کا وقت آ گیا ۱۵۴ اگر مہدی معہود موجود نہیں تھا تو کس کے لئے خسوف وکسوف کا معجزہ دکھایا گیا ۴۶۹ مسیح و مہدی کیلئے نشان اور اس کا انکار ۶۳ حدیث خسوف و کسوف پر اعتراضات اور اس کے جواب ۱۳۳ خلافت جو قرآنی پیشگوئیاں خلافت کے پہلے نقطہ یعنی ابوبکرؓ کے حق میں ہیں وہی خلافت کے آخری نقطہ یعنی مسیح موعود کے حق میں ہیں۔۱۹۱۔ح خلافت موسویہ اور خلافت محمدیہ میں مماثلت قرآن سے ثابت ہے ۱۸۳،۱۹۱ جو کما کا لفظ آنحضرت ؐ اور موسیٰ کی مشابہت کیلئے استعمال ہوا ہے وہی کما کا لفظ آیت استخلاف میں وارد ہوا جو اسی قسم کی مغائرت چاہتا ہے جو حضرت موسیٰ اور آنحضرتؐ میں ہے ۱۹۳ اللہ تعالیٰ نے سلسلہ خلافت محمدیہ کو سلسلہ خلافت موسویہ سے مشابہت دے کر ظاہر فرما دیا کہ پیدائش مسیح موعود ہزار ششم کے آخر میں ہے ۲۸۶ سید احمد بریلوی سلسلہ خلافت محمدیہ کے بارہویں خلیفہ ہیں جو حضرت یحییٰ کے مثیل ہیں اور سید ہیں ۱۹۴ خلق انسان خلقت بشری کے مراتب ستہ ۲۵۰ خواب/کشف حضور کا 2؍جون 1900ء کا کشف ایک سفید ورق دکھلایا گیا اس پر لکھا تھا اقبال ۷۷۔ح عبداللہ غزنوی کا کشف کہ آسمان سے ایک نور قادیان پر گرا ہے اور یہ تعبیر کی کہ یہ نور مرزا غلام احمد قادیانی ہے ۵۶،۵۷ بدکار لوگوں کو بھی سچی خواب آ سکتی ہے ۱۶۷،۱۶۸ حضور کی مخالفت میں جھوٹی خوابیں اپنی طرف سے بنا کر شائع کرنا ۱۷۶،