مجموعہ آمین — Page 523
17 مضامین آ۔ا آزادی مذہب سلطنت برطانیہ کے تابع ہم مکمل آزادی سے رہ رہے ہیں ۸۱۔ح آریہ دھرم ایک رسالہ آریہ صاحبوں نے شائع کیا جس میں نعوذباللہ حضرت موسیٰ کو گویا تمام مخلوقات سے بد ترٹھہرایا گیا ۱۷۹ اجتہاد حدیث ذھب وھلی کی رو سے آنحضورؐ کا اجتہاد درست نہ نکلا ۴۵۴۔ح اجرام فلکی اجرام فلکی کو گول پیدا کرنے میں حکمت ۳۱۹۔ح اجماع وفات مسیح اور گزشتہ انبیاء پرصحابہ کا اجماع ہوا ۹۱،۹۲، ۱۶۴ ، ۲۹۵، ۳۱۰،۳۷۴ احمدیت ضمیمہ رسالہ جہاد میں بیان شدہ جماعت احمدیہ کی تعداد تیس ہزار ۲۸ تیس ہزار سے کے قریب عقلاء، علماء ، فقراء اور فہیم انسانوں کی جماعت میرے ساتھ ہے ۱۸۱ خدا نے چاہا تو یہ امن پسندجماعت چند سال میں ہی کئی لاکھ تک پہنچ جائے گی ۲۹ دیکھو وہ زمانہ چلا آتا ہے بلکہ قریب ہے کہ خدا اس سلسلہ کی دنیا میں بڑی قبولیت پھیلائے گا اور یہ سلسلہ مشرق ، مغرب ، شمال جنوب میں پھیلے گا اور دنیا میں اسلام سے مراد یہی سلسلہ ہو گا ۱۸۲ احمد وہ ہے جو خدا کی چاروں صفات مذکورہ سورۃ فاتحہ کو ظلی طورپر اپنے اندر جمع کر لے ۴۴۷ جماعت کو نصائح حضور کی جماعت کو نصائح ۴۴۲ حقیقت میں احمدی بن جاؤ ۴۴۷ ہوشیار ہو کر سنو کہ تیرہ سو برس کے بعد جمالی طرز زندگی کا نمونہ دکھلانے کیلئے تمہیں پیدا کیا گیا ۴۴۴ خدا نے تمہیں اس عیسیٰ احمد صفت کیلئے بطور اعضاء بنایا ہے سو اب وقت ہے کہ اپنی اخلاقی قوتوں کا حسن اور جمال دکھلاؤ ۴۴۶ عاشق اور محب ہونے کیلئے فروتنی لازم ہے اور یہی جمالی حالت ہے جو حقیقت احمدیہ کو لازم پڑی ہے۔۴۴۸ تمام جماعت کیلئے تعلیم ہے کہ اپنی بیویوں کے ساتھ نرمی اور رفق کے ساتھ پیش آویں ۷۵۔ح طلاق سے پرہیز کرو۔جو طلاق میں جلدی کرتا ہے وہ اللہ کے نزدیک نہایت بد ہے ۷۵۔ح جو میری فوج میں داخل ہیں ہی وہ ان خیالات (تلوار کے جہاد) کے مقام سے پیچھے ہٹ جائیں۔دلوں کو پاک کریں اور اپنے انسانی رحم کو ترقی دیں ۱۵ میں نصیحت کرتا ہوں کہ شر سے پرہیز کرو اور نوع انسان کے ساتھ حق ہمدردی کے ساتھ حق ہمدردی بجالاؤ ۱۴ غیر احمدیوں کے پیچھے نماز پڑھنے کی ممانعت ۶۴۔ح ارتداد؍مرتد ہزار ہا لوگ برٹش انڈیا میں اسلام سے مرتد ہو چکے ہیں ۴۶۰ مسلمانوں کے ارتداد کی وجہ عقیدہ حیات مسیح ۹۴،۹۶ اردو زبان ملک ہند میں اردو نے جو ہندوؤں اور مسلمانوں میں ایک زبان مشترک ہو گئی تھی آنحضرتؐ کے حضور میں بزبان حال خدمات قبول کرنے کی درخواست کی ۲۶۲‘۲۶۳