مجموعہ آمین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 506 of 615

مجموعہ آمین — Page 506

صفحہ ۴۵۷۔میری دعا آسمان تک پہنچ گئی، اس لئے اگر میں تجھے) قبولیت کی(امید دلاؤں تو تعجب نہ کر صفحہ ۴۶۲۔چند بیوقوف لوگوں کی تصدیق سے کوئی عیسیٰ تو نہیں ہوجاتا۔اس آدمی پر صلوٰۃ جو یہ ورد پڑھے صفحہ ۴۶۷۔چند بیوقوف لوگوں کی تصدیق سے کوئی موسیٰ تو نہیں ہوجاتا۔