مجموعہ آمین — Page 503
روحانی خزائن جلد۱۷ تو پھر کیونکر ملے ۵۰۳ مجموعه آمین وہ یار جانی کہاں غیر بال میں رہتا ہے پانی کرو کچھ فکر ملک جاودانی یہ ملک و مال جھوٹی ہے کہانی بر کرتے ہو غفلت میں جوانی مگر دل میں یہی تم نے ہے ٹھانی خدا کی ایک بھی تم نے خدا : مانی ذرا سوچو یہی زندگانی ہے نے اپنی رہ مجھ کو بتا دی فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْاعَادِي کرو توبه که تا ہو جائے رحمت دکھاؤ جلد تر صدق و انابت کھڑی ہے ایسی ایک ساعت کہ یاد آ جائے گی جس سے قیامت مجھے نہ بات مولیٰ نے بتا دی فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْزَى الْأَعَادِي مسلمانوں په تب ادبار آیا کہ جب تعلیم قرآں کو بھلایا بٹھایا پر ہے رسول حق کو مٹی میں سلایا مسیحا کو فلک یہ تو ہیں کر کے پھل ویسا ہی پایا اہانت نے انہیں کیا کیا دکھایا خدا نے پھر تمہیں اب ہے بلایا کہ سوچو عزت خیر البرایا ہمیں تہ ره خدا نے خود دکھا دی فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْأَعَادِي کوئی مردوں سے کیونکر راہ پاوے مرے تب بے گماں مردوں میں جاوے وہ کیوں خود مُہرِ خَتَمِيَّت مٹاوے خدا عیسی کو کیوں مردوں سے لاوے کہاں آیا کوئی تا وہ بھی آوے کوئی اک نام ہی ہم کو بتاوے تمہیں کس نے تعلیم خطا دی فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْأَعَادِي