مجموعہ آمین — Page 501
روحانی خزائن جلد ۱۷ ۵۰۱ ہر اک بگڑی ہوئی تو نے بنا دی فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْزَى الْأَعَادِي مجموعه آمین تری نصرت سے اب دشمن تبہ ہے ☆ ہر اک بد خواہ اب کیوں رو سیہ ہے ہر اک جا میں ہماری تو پتہ ہے کہ وہ مثل خسوف مہرومہ ہے سیاہی چاند کی منه نے دکھا دی ترے فضلوں سے جاں بستاں سرا ہے ایا ہے فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْأَعَادِي و اگر اندھوں کو انکار کہیں جو کچھ کہیں سر پر خدا ہے ترے نوروں سے دل شمس الضحیٰ ہے۔ وہ کیا جانیں کہ اس سینہ میں کیا ہے پھر آخر ایک دن روز جزا ہے بدی کا پھل بدی اور نامرادی فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْأَعَادِي قدرت ہے خدایا تجھے پایا ہر اک مطلب کو پایا دلبر سمایا تجھے سب زور و ہر اک عاشق نے ہے اک بت بنایا ہمارے دل میں یہ وہی آرام جاں اور دل کو بھایا وہی جس کو کہیں رب البرایا ہوا ظاہر وہ مجھ پر بــــــــــالایــــــــــادی فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْأَعَادِي مجھے اُس یار سے پیوند جاں ہے وہی جنت وہی دارالاماں ہے بیاں اس کا کروں طاقت کہاں ہے محبت کا تو اک دریا رواں ہے دشمن کے لفظ سے اس جگہ وہ حاسد مراد ہے جو ہر ایک طور سے مجھے تکلیف پہنچانا چاہتے ہیں۔ لوگوں کو میری نسبت بدظن کرتے ہیں اور گورنمنٹ عالیہ انگریزی میں بھی جھوٹی شکائیتیں کرتے رہتے ہیں اور گورنمنٹ محسنہ کی نسبت جو میرے مخلصانہ خیالات ہیں ان کو چھپاتے ہیں ۔ منہ ۱۲ ۱۵