لُجَّة النّور

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 498 of 530

لُجَّة النّور — Page 498

مسیح موعود کو سلام پہنچانے میں اشارہ ۲۹۸ دین کو دشمنوں کے حملہ سے محفوظ رکھا ۲۹۰ عیسائی آپ کے خلاف زبان درازی کرتے ہیں ۳۴۸،۳۴۹ محمد اسلم مرزا ازآباء واجداد حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام ۳۴۳ محمد بیگ مرزا ازآباء واجداد حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام ۳۴۳ محمد دلاور مرزا ازآباء واجداد حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام ۳۴۳ محمد سلطان مرزا ازآباء واجداد حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام ۳۴۳ محمد صادق ؓ مفتی ۳۳۵ محمد قائم مرزا ازآباء واجداد حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام ۳۴۳ مریم علیھا السلام عیسیٰ کی پیدائش میں بنی اسرائیل کیلئے پوشیدہ پیغام ۷۹ح موسیٰ علیہ السلام ۲۱ح ح حضرت محمد ﷺ آپ کے مثیل تھے ۴،۲۱۱ آپ کے ذریعہ بنی اسرائیل پراللہ کا احسان کرنا ۶ قرون اولیٰ کی ہلاکت کے بعد آپ کی بعثت ۷ مفاسد کے وقت موسیٰ کو بھیجا گیا ۳۹۳ خدا نے کتاب ،حکم اور نبوت عطا کی ۷۴ آپ کی جماعت نے آپ کی منشاء کے خلاف جنگ لڑی اور شکست کھائی ۵۰ح ایک قوم سے وعدہ کیا دوسری قوم کے حق میں پورا کیا ۲۱۱ سلسلہ اسمٰعیل کی سلسلہ اسرائیل سے مشابہت ۹،۹۱،۱۳۲ عصا موسیٰ کی طرح حضرت مسیح موعود ؑ کو بھی عصا دیا گیا ۳۷۸ ہود علیہ السلام ان کی قوم کو خدا نے ہلاک کیا ۳۷۵ یحیٰی علیہ السلام آپ حضرت الیاس کی صورت میں آئے ۱۴۶