لُجَّة النّور

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 497 of 530

لُجَّة النّور — Page 497

سب مخالفانہ مکر ومکائد بے کار جائیں گے ۳۱۳ میرے قتل کے منصوبے ناکام ہو گئے ہیں ۱۷۵ اللہ تعالیٰ میری جماعت کو بڑھا رہا ہے ۱۸۸ میں ہلاک نہیں ہوسکتا جب تک میرا کام پورا نہ ہو ۳۱۳ مصلحین کی تما م شرائط اللہ نے مجھ میں جمع کر دی ہیں ۳۹۷تا ۴۰۱ مخالف علماء کو دعوت مباحثہ ۴۰۳ منکرین کی ایذا دہی اور گالیوں کا ذکر ۴۰۶تا ۴۰۸ مسیح کا لقب دیے جانے کی وجہ ۳۲۴ اس اعتراض کا جواب کہ حضرت مسیح بے باپ پیدا ہوئے تو پھر حضرت مسیح موعود ؑ کی آپ سے کامل مشابہت کیسے ہوئی ۸۵ح تا ۹۰ح غلام مرتضی ٰمرز ا والد گرامی حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام ۳۴۳ بیت اقصیٰ ابتدائی طور پر بنائی ۱۵ فضل الدین بھیروی حکیم خطبہ الہامیہ کو طبع کیا ۱ لجۃ النور کتاب طبع کی ۳۳۵ فیض احمد مرزا ازآباء واجداد حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۳۴۳ گل محمد مرزا پردادا گرامی حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام ۳۴۳ محمد مصطفی ﷺ آپ مظہر صفات الہٰیہ اتم اور اکمل طور پر تھے ۲۳ح انبیاء کا خاتم ۴۴ آپ خدا اور مخلوق میں وسیلہ ہیں ۱۱۲ کل برکۃ من محمد ﷺ ۳۱۰ح مفاسد عظیمہ کے دور میں آپ کی بعثت ۳۹۳تا ۳۹۷ درود بھیجو کہ حضور ؐ خدا اور مخلوق میں وسیلہ ہیں ۱۱۲ آپ کے بغیر ہمار ا کوئی نبی نہیں ہے ۱۶۵ آپ آدم کے ظل ہیں ۳۱۱ آخری زمانہ کے آدم ۲۵۸،۲۶۰،۲۶۱ پانچویں ہزار میں بعثت اور چھٹے ہزار میں بروزی بعثت ۲۶۶،۲۷۰ چھٹے ہزار میں آپ کی روحانیت چودھویں رات کے چاند کی طرح ہے ۲۷۱،۲۷۲ آپ کا زمانہ شوکت اسلامی کا زمانہ ہے ۲۱ح ح آپ کے زمانہ میں شق القمر ظاہر ہوا ۹۴ آپ میں تمام انبیاء کے کمالات موجود ہیں ۲۲ح تا ۲۴ح سلسلہ محمدیہ سلسلہ موسویہ سے مشابہ ہے ۹،۱۳۲ یہودیوں کا گمان کہ مثیل موسیٰ بنی اسرائیل سے ہوگا ۱۴۳ مثیل موسیٰ کے طور پر آنحضرت ﷺظہور فرما ہوئے ۴،۶،۷۵،۹۱،۲۱۱ آپ کا معراج مکانی او ر زمانی ۲۱ح،۲۸۸تا۲۹۶ آپ کا معراج کیا تھا ۲۲ح تا ۲۶ح آپ کے زمانی معراج کی انتہا ۲۹۳ آپ کے معراج کی تین قسمیں ۲۶ح اسراء میں حضرت عیسیٰ سے ملاقات ہوئی ۳۰۱ مسیح اور دجال کے ظہور کی پیشگوئی پوری ہوئی ۱۵۷ کسی کو آسمان سے نازل ہونا ہوتا تو آپ ہوتے ۱۲۶ آپ کا ظل ہونا آپ کے کمالات کی وجہ سے ہے ۳۷۹