لُجَّة النّور

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 493 of 530

لُجَّة النّور — Page 493

اسماء آدم پہلے خلیفہ تھے ۲۵۴ چھٹے دن میں آدم پیدا کیا گیا تھا ۲۴۴،۲۴۸ آپ کا نہ کوئی باپ تھا اور نہ ماں ۸۶ح آسمان اپنی تمام مصنوعات کے ساتھ آدم کی ہَوِیَّتْ کی حقیقت تھے ۲۶۳ آدم کی پیدائش لوگوں کو عدم سے وجود میں لانے کے لیے ہوئی ۳۰۷ ابلیس نے آدم کو گمراہ کیا ۳۰۷ح،۳۰۸ح آدم کا مثیل آخری زمانہ میں پیدا ہوا ۳۱۱ آدم اور مسیح موعود میں مشابہت ۳۱۷ انسان اور شیطان کے درمیان دو شدید جنگیں ہونی مقدر ہیں ۳۰۷ح،۳۰۸ح ابراہیم علیہ السلام حقیقی قربانی کی اور خدا کے حضور اجر پایا ۴۴ ابو بکر رضی اللہ عنہ تمام رسولوں کی وفات پر صحابہؓ کا اجماع آپ کے ذریعہ ہو ا ۲۲۸تا ۲۳۴ مسیح موعود ؑ کی آ پ سے مشابہت ۳۲۹ احمد بریلوی سید وہابی آپ کے دوبارہ آنے کے منتظر ہیں ۶ ارم (قوم) خدا نے ان کو ہلاک کیا ۳۷۵ الہ دین مرزا ازآباء واجدادحضرت مسیح موعود علیہ السلام ۳۴۳ الیاس علیہ السلام یہود مسیح سے پہلے ان کے نزول کا عقیدہ رکھتے تھے ۱۴۵ بابر اس کے دور میں حضرت مسیح موعود ؑ کے آباء واجداد ہندوستان آئے ۳۴۴ پولوس تثلیث کے مذہب کی تخم ریزی کرنے والا ۲۶ جعفر بیگ مرزا ازآباء واجداد حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۳۴۳ جے۔اے لیفرائے لاہو ر کا ایک بشپ ۹ح حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ آپ نے آنحضرت ﷺ کا مرثیہ لکھا ۲۳۲ داؤد علیہ السلام یہود پر خدا کا غضب داؤد کی زبانی نازل ہوا ۲۰۱ عبد الباقی مرزا ازآباء واجداد حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۳۴۳ عبد الہادی بیگ مرزا ازآباء واجداد حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام ۳۴۴