لُجَّة النّور — Page 492
ولایت ولایت نبوت کی ظل ہے ۳۷۹،۳۸۰ ولی قدم رسول پر ہوتا ہے ۳۷۸،۳۷۹ اولیاء کی روحانی سیر کا انتہائی نقطہ ۳۷،۳۸ اولیاء کا کلام نبی کے کلام کا ظل ہوتا ہے ۳۸۱ ہندومذہب اولاد کے حصول کے لیے نیوگ کو جائز قرار دیا ۴۴۲ح یاجوج ماجوج آگ استعمال کرنے والی قوم ۳۱۷،۳۱۸ حتی اذا فتحت یاجوج وماجوج میں ان کے غالب آنے کا ذکر ہے ۲۷۸،۲۷۹ مسیح موعود کے زمانہ میں اعظم الفتن یاجوج ماجوج کا فتنہ ہے ۳۱۷،۳۱۸ ان کا خروج ہو چکا ہے ۳۳۳ یہود ۲۶۱ نبی کے آسمان سے اترنے کا عقیدہ ۱۴۲،۱۴۵ یہود کا گمان کہ مثیل موسیٰ بنی اسرائیل سے ہوگا ۱۴۳ حضرت عیسیٰ کے وقت تقویٰ کو چھوڑ چکے تھے ۲۸۲ح حضرت عیسیٰ یہودیوں کی تباہی کی گھڑی کے لیے ایک دلیل تھے ۱۲۱ یہود پر طاعون کا عذاب نازل ہوا ۱۵۰ بدظنی نے ہی پہلی قوم یہود کو ہلاک کیا ۱۱۳ حضرت عیسیٰ کی بن باپ پیدائش یہود کے لیے تنبیہ ۸۰،۸۱،۸۹ح،۹۰ح بطور سزا دوعزتوں کے بعد دو ذلتیں مقرر کی گئیں ۸۰ح،۲۰۱،۲۰۲،۲۷۶ عیسیٰ کے کفر کی وجہ سے ان پر غضب اترا ۱۹۰ مغضوب اور ضالین سے کون مراد ہیں ۴،۱۴۷،۱۹۲ح،۱۹۳ح۱۹۲تا ۱۹۴،۲۰۳