لُجَّة النّور — Page 487
احادیث بالمعنٰی حدیث میں زمانہ نبویؐ کو وقت عصرسے تشبیہ دینے کی وجہ ۳۲۷،۳۲۸ دجال اور مسیح مشرق میں ظاہر ہونگے ۱۵۷ مسلمان بنی اسرائیل کے مشابہ ہوجائیں گے ۴۱۲ حدیث عمر الانبیاء کا صحیح مفہوم ۳۲۹ مسیح موعود کے آنے پر تمام تلوار کے جہاد ختم ہوجائینگے ۲۸ مسیح کے منارہ بیضاکے پاس نازل ہونے کی غرض ۱۷تا۱۹ دمشق لفظ کے استعمال کی حکمت ۲۱تا ۲۴،۲۶تا ۲۸ حیات مسیح عیسائیوں کا حیات مسیح کا عقیدہ بنانے کی وجہ ۴،۵ حضرت عیسیٰ کی جگہ کسی اور کو صلیب دینا قابل قبول نہیں ۲۲۱تا ۲۲۷ حیات مسیح کے عقیدہ کی وجہ سے مسلمان نصرانی ہوگئے ۱۲۶ خلافت انسان کامل کے نفس مطمئنہ کو احیاء بقاء اور ادناء کے بعد خلافت کا حُلّہ پہنایا جاتا ہے ۳۹ خلیفہ کا کام ہے کہ مخلوق کو روحانیت کی طرف کھینچے ۴۰،۴۱ موسوی سلسلہ کے خاتم الخلفاء حضرت عیسیٰ تھے ۷۴تا۷۹،۱۰۵،۱۰۷،۱۰۹،۱۱۴،۱۱۵ اس امت کا آخری خلیفہ قدم عیسیٰ پر ہوگا ۷۷،۱۳۹ سلسلہ خلفائے محمدیہ خلفاء موسیٰ کے سلسلہ کی طرح ہے ۷۸تا ۸۴،۹۲،۹۳،۹۶،۱۰۴،۱۰۵،۱۰۸ خاتم الخلفاء اس امت کا اسی امت سے ہوگا نہ باہر سے ۷۸تا ۸۴،۱۱۴،۱۱۵،۱۳۱،۱۳۹ خلفاء آئینگے یہ خدا کا وعدہ ہے ۱۴۰ دجال دجال کون ہے ؟ ۴۳۱،۴۳۲ سورۃ فاتحہ آخری زمانہ میں ضالین یعنی نصاریٰ کا ذکرکرتی ہے دجال کا نہیں ۱۱۵،۱۱۶،۱۱۸ دجال کا ظہور مشرق سے ہونا ۱۵۶،۱۵۷ بغایا یعنی زنان بازاری کی کثرت دجال کے ظہور کے لئے ایک علامت ہے ۴۳ دجال اور بغایا سیرت کے لحاظ سے ایک ہی ہیں ۴۳۱،۴۳۲ آدم ثانی کے دور میں دجال بھر پور حملہ کرے گا ۳۰۷ح رسول زمین کے مفاسد دور کرنے کے لئے رسول آتے ہیں ۱۳۵،۱۴۱ کوئی رسول آسمان سے نہیں اترا ۱۴۲ زمانہ آخری زمانہ کی علامات ۹۶،۱۲۱،۱۲۲،۱۳۶ زمانہ کی چھ اقسام ۳۲۲ لوگوں کی مثال آدم سے لیکراب تک ایک کھیتی کی مثال ہے ۳۲۳ آخری زمانہ کو اللہ تعالیٰ زمان البعث بنائے گا ۳۲۴ ساعۃ(قیامت) ساعۃ سے متعلقہ آیات وحدیث ۳۲۵،۳۲۶ ساعہ کے وقت کا علم کسی کو نہیں ہے ۳۲۷