کتاب البریہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 9 of 630

کتاب البریہ — Page 9

روحانی خزائن جلد ۱۳ ۹ كتاب البرية و شہادۃ القرآن (گورنمنٹ کی توجہ کے لائق ) ۲۲ ستمبر ۱۸۹۳ء الف سے ع تک آخر کتاب ۱۰ نور الحق حصہ دوم اه ۴۹ سے ۵۰ تک 11 سر الخلافه ۱۳۱۲ھ الے سے ۷۳ تک ۱۲ اتمام الحجه اه ۲۵ سے ۲۷ تک المال ۳۹ سے ۴۲ تک حمامة البشرى ۱۴ تحفہ قیصریه ۱۵ است بچن انجام آتھم ۱۷ سراج منیر ۱۸ تکمیل تبلیغ معه شرائط بیعت ۲۵ مئی ۱۸۹۷ء تمام کتاب نومبر ۱۸۹۵ء ۱۵۳ سے ۱۵۴ تک اور ٹائٹل پیچ جنوری ۱۸۹۷ء ۲۸۳ سے ۲۸۴ تک آخر کتاب مئی ۱۸۹۷ء صفحه ۷۴ ۱۲ جنوری ۱۸۸۹ء صفحه ۴ حاشیہ اور صفحہ ۶ شرط چهارم ۱۹ اشتہار قابل توجہ گورنمنٹ اور عام اطلاع کیلئے ۲۷ فروری ۱۸۹۵ء تمام اشتہار یک طرفہ ۲۰ اشتہار درباره سفیر سلطان روم ۲۴ رمئی ۱۸۹۷ء سے ۳ تک اشتہار جلسه احباب برجشن جو بلی بمقام قادیان ۲۳ جون ۱۸۹۷ء ۱ سے ۴ تک ۲۲ اشتہار جلسه شکریہ جشن جو بلی حضرت قیصرہ دام ظلہا ے جون ۱۸۹۷ء تمام اشتہار یک ورق ۲۳ اشتہار متعلق بزرگ ۲۵ جون ۱۸۹۷ء صفحه ۱۰ ۲۴ اشتہار لائق توجہ گورنمنٹ معہ ترجمہ انگریزی ۱۰ / دسمبر ۱۸۹۴ء تمام اشتہار اسے کے تک اور حال میں جب حسین کامی سفیر روم قادیان میں میری ملاقات کے لئے آیا اور اس نے مجھے اپنی گورنمنٹ کے اغراض سے مخالف پا کر ایک سخت مخالفت ظاہر کی وہ تمام حال بھی میں نے اپنے اشتہار مورخہ ۲۴ مئی ۱۸۹۷ء میں شائع کر دیا ہے وہی اشتہار تھا جس کی وجہ سے بعض مسلمان اڈیٹروں نے بڑی مخالفت ظاہر کی اور بڑے جوش میں آکر مجھ کو 9