کتاب البریہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 4 of 630

کتاب البریہ — Page 4

روحانی خزائن جلد ۱۳ لد كتاب البرية ایک ظلم عظیم ہے ۔ میں سیم ہے۔ میں ایک ایسے خاندان سے ہوں کہ جو اس گورنمنٹ کا پکا خیر خواہ ہے۔ میرا والد میرزا غلام مرتضی گورنمنٹ کی نظر میں ایک وفادار اور خیر خواہ آدمی تھا جن کو دربار گورنری میں کرسی ملتی تھی اور جن کا ذکر مسٹر گریفن صاحب کی تاریخ رئیسان پنجاب میں ہے اور ۱۸۵۷ء میں انہوں نے اپنی طاقت سے بڑھ کر سر کار انگریزی کو مدد دی تھی یعنی پچاس سوار اور گھوڑے بہم پہنچا کر عین زمانہ غدر کے وقت سرکار انگریزی کی امداد میں دیئے تھے۔ ان خدمات کی وجہ سے جو چٹھیات خوشنودی حکام ان کو ملی تھیں ۔ مجھے افسوس ہے کہ بہت سی ان میں سے گم ہو گئیں مگر تین چٹھیات جو مدت سے چھپ چکی ہیں ان کی نقلیں حاشیہ میں درج کی گئی ہیں ۔ پھر میرے والد صاحب کی وفات Translation of Certificate of J۔ M۔ Wilson To, Mirza Ghulam Murtaza Khan Chief of Qadian I have perused your application reminding me of your and your family's past services and rights I am well aware that since the introduction of the British Govt۔ you and your family have certainly remained devoted faithful and steady subjects and that your rights are really worthy of regard۔ In every respect you may rest assured and satisfied that the نقل مراسله (والسن صاحب) نمبر ۳۵۳ تهور پناہ شجاعت دستگاه مرز اغلام مرتضی رئیس قادیاں حفظہ عریضه شما مشعر بر یاد دہانی خدمات و حقوق خود و خاندان خود بملاحظه حضور اینجانب در آمد ما خوب میدانیم که بلا شک شما و خاندان شما از ابتدائے دخل و حکومت سرکار انگریزی جان شار وفا کیش ثابت قدم مانده اید ۔ وحقوق شما در اصل قابل قدراند - بهر نج تسلی و تشفی دارید - سرکار انگریزی حقوق و