کتاب البریہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 309 of 630

کتاب البریہ — Page 309

روحانی خزائن جلد ۱۳ ۳۰۹ مقدمہ کا ابھی نام ونشان نہ تھا۔ ہماری جماعت کا غالبا دو منٹو کے قریب ایسا آدمی ہوگا جن کو (۲۶۹ ہے پیش از وقت ان الہامات کی خبر مل گئی تھی۔ سو وہ مقدمہ اور وہ ابتلا تو ختم ہو گیا اور اس کا نتیجہ ایک عظیم الشان پیشگوئی اور نصرت الہی کا نشان رہ گیا جو ہمیشہ بطور یادگار رہے گا۔ اس جگہ ہمیں اپنی وہ مسیح موعود فارسی الاصل ہوگا۔ سو غور کرنے والے کے لئے اس مقام میں نہایت بصیرت حاصل ہوتی ہے اور تمام حدیثیں ہر ایک قسم کے تناقض سے صاف ہو کر نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ وہ شخص جو پھر آسمان سے ایمان اور دین اور علم کو واپس لائے گا یعنی دوبارہ دنیا کو طرح طرح کے نشانوں سے خدا پر سچا یقین بخشے گا اور ایمانوں کو قومی کرے گا اور عقائد کی تصحیح کرے گا اور قرآن کے حقائق و معارف سمجھائے گا وہ فارسی الاصل ہوگا اور وہی مسیح موعود ہوگا ۔ اور حدیث بخاری اور ابو داؤد سے ثابت ہو چکا ہے کہ اس کا زمانہ وہ ہو گا کہ جب دنیا میں سب سے زیادہ نصاری کی سلطنت کی شوکت و شان بڑھی ہوئی ہوگی اور اکثر ملک ان کے تصرف میں ہوں گے۔ اور صحیح بخاری اور مسلم میں یہ حدیث بھی ہے کہ وہ نہ ہتھیار اٹھائے گا اور نہ لڑائی کرے گا بلکہ حجج سماویہ یعنی نشان اور براہین عقلیہ سے غیر ملتوں کو ہلاک کر دے گا اور اس کا حربہ آسمانی ہوگا نہ زمینی ۔ سو شکر کرو کہ تمہارکے وقت میں اور تمہارے ملک میں خدا تعالیٰ کا یہ وعدہ پورا ہوا۔ ان ۲۶۹ لوگوں کو کیا ایمان نفع دے گا جو پوری روشنی کے بعد آئیں گے۔ حدیث میں اسی فارسی الاصل کی طرف اشارہ ہے جس کا ذکر آج سے اٹھارہ برس پہلے براہین احمدیہ میں خدا تعالی کے الہام نے کر دیا ہے اور وہ یہ ہے انا فتحنا لک فتحا مُبِينًا ، فتح الولى فتح و قربناه نجيا۔ اشجع الناس۔ و لو كان الايمان معلقا بالثريا لناله، انار الله برهانه۔ ا احمد فاضت الرحمة على شفتيك۔۔۔۔۔۔۔ انى رافعک الی والقيتُ علیک | محبة مني۔۔۔۔۔۔ خذوا التوحيد التوحيد يا ابناء الفارس۔ و بشر الذين آمنوا ان الهم قدم صدق عند ربهم واتل عليهم ما اوحی الیک من ربک و لا تصغر الخلق الله و لا تسئم من الناس۔ اصحاب الصفة وما ادراك ما اصحاب