کتاب البریہ — Page 149
روحانی خزائن جلد ۱۳ ۱۴۹ عبد الحق غزنوی اشتہار ضرب النعال على وجه الدجال ۳ شعبان ۵۱۳۱۴ كتاب البرية دجال ملحد کا ذب۔ روسیاہ۔ بدکار ۔ شیطان لعنتی ۔ بے ایمان ۔ ذلیل خوار ۔ خستہ خراب - کافر شقی سرمدی ہے۔ لعنت کا طوق اس کے گلے کا ہار ہے۔ لعن طعن کا جوت اس کے سر پر پڑا ۔ بے جا تاویل کر نیوالا ۔۔۔ مارے شرمندگی کے زہر کھا کر مر جاوے گا۔ بکواس کرتا ہے۔۔۔۔ رسوا ذلیل شرمندہ ہوا۔ اللہ کی لعنت ہو۔ جھوٹے اشتہارات شائع کرنے والا ۔ اس کی سب باتیں بکواس ہیں ۔ الفاظ یا عبارت نام کتاب و نام مصنف تاریخ طبع صفحه تائید آسمانی مصنفہ منشی ۲۳ جولائی ۲ مرزا صاحب دھوکہ باز اور گمراہ کر نیوالا ہے۔ ۱۳ مرزا صاحب تارک جمعہ و جماعت ۔ وعدہ خلاف۔ سیرت محمد ی سے کوسوں دور محمد جعفر تھانیسری ۱۸۹۲ء // // // // // // ۲۳ مرزا صاحب عیار جھوٹا دعوے دار۔ ۲۴ مرزا صاحب چالاک اور بٹہ باز ۔ ۲۸ مرزا صاحب فضول خرچ مسرف حیلہ ساز۔ شتہار مولوی محمد و مولوی عبدالله و مولوی عبدالعزیز لدھیانویاں مطبوعہ ۲۹ / رمضان ۱۳۰۸ میں یہ لکھا ہے۔ خلاصہ مطلب ہماری تحریرات قدیمہ وجدیدہ کا یہی ہے کہ یہ شخص مرتد ہے اور اہل اسلام کو ایسے شخص سے ارتباط رکھنا حرام ہے۔ اسی طرح جو لوگ اس پر عقیدہ رکھتے ہیں وہ بھی کافر ہیں اور ان کے نکاح باقی نہیں رہے جو چاہے ان کی عورتوں سے نکاح کرلے۔