کتاب البریہ — Page 147
روحانی خزائن جلد ۱۳ ۱۴۷ كتاب البرية ۴۳۲، حد اسلام کا چھپا دشمن ۔ مسیلمہ ثانی دجال زمانی ۔ نجومی رملی ۔ جوتشی ۔ انکل باز ۱۱۹ ۱۱ ۱۲۰، ۱۷، جفری بھنگر ۔ پھکڑ ۔ اڑڑ پوپو۔ اُس کا موت کو نشان ٹھہرانا حماقت و سفاہت ۲۲،۱۸، شیطان ہے۔ مگار ۔ جھوٹا۔ فریبی ۔ ملعون ۔ شوخ گستاخ ۔ مثیل الدجال ۔ ۳۳۳۷، اعور دجال - غدار - پُر فتنہ و مگار - کاذب ۔ کذاب ۔ ذلیل و خوار مردود۔ ۴۲،۳۹، بے ایمان - روسیاه مثیل مسیلم واسود ۔ رہبر ملاحده_عبدالدراهم والدنانير ۔ ۴۳ ۴۴ ، تمعات لعنت کا مستحق مورد هزار لعنت خدا و فرشتگان و مسلمانان کذاب ظلام۔ ۴۷، ۴۹، افاک - مفتری علی الله ۔ جس کا الہام احتلام ہے۔ پکا کا ذب ۔ ملعون ۔ کافر۔ ۶۳٬۵۴ ، فریبی ۔ حیلہ ساز - اکذب۔ بے ایمان ۔ بے حیا۔ دھوکہ باز ۔ حیلہ باز ۔ بھنگیوں ۱۱۶، ۱۱۷، اور بازاری شہدوں کا ( سر ) گروہ۔ دہریہ۔ جہان کے احمقوں سے زیادہ احمق ۔ ۱۱۸، جس کا خدا معلم الملکوت (شیطان) ۔ محرف ۔ یہودی۔ عیسائیوں کا بھائی۔ ۱۲۹ ۱۳۳، خسارت مآب ۔ ڈاکو ۔ خونریز ۔ بے شرم ۔ بے ایمان ۔ مکار - طرار۔ ۱۳۴، جس کا مرشد شیطان عليه اللعنة بازاری شہروں چوہڑوں بہائم اور ۱۵۰،۱۴۲، وحشیوں کی سیرت اختیار کرنے والا ۔ مکر چال ۔ فریب کی چال والا ۔ جس کی جماعت بدمعاش ۔ بدکردار ۔ جھوٹ بولنے والی ۔ زانی ۔ شرابی ۔ مال مردم خور دغا باز ۔ مسلمانوں کو دام میں لاکر ان کا مال لوٹ کر کھانے والا ۔ ۱۷۳ ایسے سوال و جواب میں یہ کہنا ۔۔ حرام زادگی کی نشانی ہے۔ اس کے پیروخران بے تمیز ۔ یہ الفاظ یہاں صرف ایک ہی رسالہ میں سے نمونہ کے طور پر نکالے گئے ہیں اور اس رسالہ میں سے بھی اور بہت سے ملتے جلتے الفاظ چھوڑے گئے ۔