کتاب البریہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 142 of 630

کتاب البریہ — Page 142

روحانی خزائن جلد ۱۳ ۱۴۲ كتاب البرية اللہ تعالیٰ کی نسبت محتاج - فریبی - کمینہ حیلہ کرنے والا ۔ دھو کہ باز ۔ دھو کہ میں پھنسانے والا - سرگردان ۔ ۶۸ - مشو نازاں بایں مولائے مکار و عجیب خود۔ کہ از ابلیس بالاتر با یجاد فریب خود - ۶۹ - فرضی خدا قرآن وہمی عرش کے بالا خانہ پر خیالی کچہری کرنے والا ۔ ۹۹۔ رذیلہ تمسخر کرنے والا ۔ ۱۰۱۔ گھر کی عقل یادداشت اور گیان سے خالی ۔ مغلوب نسیان وسہو۔ بے علمی کا مُقر - ۱۱۶۔ گر ہمیں اللہ است و این مخلوق ۔ بہر یادداشت بایدش صندوق ۔ تقریری حساب سے محض اُمی ، بے انتظام پرلے درجہ کا غافل ۔ غفلت کی نیند سونے والا ۔۱۱۷ ۱۱۸۔ شیاطین کا بھائی بند ۔ ۱۳۱۔ اس کے اندر سے ریچھ سو ر مرغ تیتر نکلے ہیں۔ ۱۶۴۔ خدا شیطان اور شیطان خدا ہے۔ گمراہ کرنے والا ۔۲۵۵۔ ہمارے سید و مولی صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت ۔ لوٹ مار کر۔ بہت لوٹ مار کرنے میں سرآمد عرب حقیقی عزتوں سے منزلوں دور ۔ ۳۷۔ جس کا دل نفسانی خواہشوں سے بھرا ہوا۔ ہوا ہوس کا مغلوب قسم توڑ نے والا ۔ نفسانی خواہشوں کو عمل میں لانے کیلئے اور اپنے عیب پر پردہ ڈالنے کے لئے خدا کے احکام بنانے والا ۔ بیگانی عورتوں پر عاشق ہو جانے والا ۔ جھوٹے الہام کا دعویدار - ۴۱-۴۲۔ بداخلاق۔ ۱۱۵ ضد و فریب سے تعلیمات کو خراب کرنے والا قتل انگیز دینی حرارت والا ۔ رنج آور ۔ عصب کا کمزور۔ وسواسی ۔ ۴۵۔ مکر کرنے والا - عیار - جوش تعصب ملک گیری اور شہوت نفسانی کے بڑھانے کے لئے جس نے دعویٰ کیا۔ عورتوں کا بڑا عاشق ۔ شہوت پرست۔ ویڈ یعنی فاسد بدکار۔ ہیو پا کر یسی والا ۔ دغاباز ۔ دمبازی کی پھسلاٹ کے ہنر میں لائق ۔ فراڈ کرنے والا ۔ دھوکا ده ۴۶ ۴۷ - بنی نوع انسان کا بدترین دشمن - ۴۸ - رحمة للعالمین نہیں بلکہ زحمت للعالمین ہے۔ مسیلمہ کذاب اس سے بہتر ہے۔ ۶۲ ۶۳ ۔ فریب باز لوٹ کا مال لینے کیلئے زکوۃ کا جھوٹا بہانہ بنانیوالا مکروفریب کر نیوالا ۔ معلم دغا بازی ۶۵ - ۶۶ - ۶۷ ۔ متفرق موسیٰ نے شیطان سے توحید حاصل کی ۔ ۳۱۸۔ مسلمانوں کا جد امجد آدم عقل سے چاہ جہالت میں گرنے والا۔ دانائی سے فارغ خطی لینے والا ملعون - ۲۷۹۔ اسلام خونریزی کو شوق