کتاب البریہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 134 of 630

کتاب البریہ — Page 134

۱۰۷ روحانی خزائن جلد ۱۳ ۱۳۴ كتاب البرية ۴۶ ۴۸ ۵۰ گذشت دلش از ہوائے زنا برنگشت ۔ چند زنان غمزہ زناں را بے نکاح و خطبہ در آغوش کشید و از زنا کاری اصلا نه ترسید خدائے مسلمانان عجب مشر بے دارد که چنین کس را کہ بنائے زنا بے انتہا افکند ۔۔ برائے رسالت بر میگزیند مرا در پیش فکر اختصار است چسال حرکات احمد بر شمارم ۔۔ زنا شعار انبیاست۔۔۔۔۔۔ از اینجاست که محمد را با وصف جہالت جبلی و ضلالت فطری رسول مقبول پندارند ۔ اسلام کے خدائے تعالیٰ کی نسبت لکھا ہے ) خر وخنزیر وخرس و بوز نه گشت ز نادانی گرفته شکل حیوان ۔۔۔۔۔۔ خود گرگ و شغال و خرس و خنز بر شده در شکل خبیث جلوہ آرائی کردہ۔ لازم آید که فاعل کفر و شرک و خطا و ز نا خدا ( خدائے مسلمانان ) باشد ۔۔۔۔۔ بروز ازل خدائے محمد جابر و ظالم بوده ۔۔۔ خدائے محمد یہ در عدالت و سیاست کمتر از بشر است - ہم کہاں تک اس شخص کی گندہ دہانی کی نقل کرتے جائیں ۔ یہ کتاب ۳۸۰ صفحہ پر ہے اور یہاں پچاس صفحوں کا جو اقتباس کیا گیا ہے اس میں سے بھی بے تعداد گالیاں چھوڑ دی گئیں ہیں ۔ غرض کہ اس مصنف نے دیکھوصفحہ ۲،۵۱ ۳،۵ ۵ ، ۵ ۵ ، ۶۴،۶۲،۵۶، ۱۰۷، ۱۳۱، ہمارے خدا کو ظالم ۔ بے ہودہ۔ جابر ۔ لاف گذاف بکنے والا نخوت کرنے والا ۔ فاسد ۔ فاجر ہوا و ہوس میں گرفتار ملعون ۔ خشک و سوختہ - مگار - فریبی مکر اور فریب میں اُستاد۔ معطل - عزرائیل کے ہاتھ سے مرنیوالا ۔ فرعونی راہ میں چلنے والا معلم مکر و تذویر ۔ سخت بیوقوف سخت احمق - دروغ گو شیطان سے فریب کھانے والا بداصل - مگار - عیار ستم گار- متلون مزاج ۔ ابلہ مثل ابلیس - کاذب ۔ شیطان کی طرح مکر سکھلانے والا ۔ بے عقل ۔ ناپاک ۔ امرد ۔ گدھے سوار - کافر ۔ زانی۔ مغلم ۔ فاجر مورد لعنت ۔ خالق کذب و دروغ ۔ بد عہد ۔ زنا کا الہام بھیجنے والا ۔ اسباب شہوت پیدا کرنے والا ۔ زنا واغلام و سرقہ کا موجد ۔ مریض مالیخولیا قرار دیا ہے۔