کتاب البریہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 127 of 630

کتاب البریہ — Page 127

कानले روحانی خزائن جلد ۱۳ ۲۵ محمد فریبی آدمی تھا۔ ۳۳ صفحہ ۱۲۷ قرآن خود گمراہ ہے اور گمراہ کرنے والا ہے۔ ۴۵ محمد صاحب جو خود ایک جاہل شخص تھے۔ محمد اور اور پیروؤں کی کامیابی بجائے حیرانگی کے نہ صرف حقارت پیدا کرتی ہے بلکہ محمد کو ایک بڑا فریبی ثابت کرتی ہے۔ سوانح عمری محمد صاحب مصنفہ اور نگ واشنگٹن ترجمہ لالہ رلیا رام گھولائی مطبوعہ مطبع اڈوربنس لاھور ۱۶۷ محمد موسائی عورتوں کے حسن و جمال پر فریفتہ اور دل دادہ تھا۔ ۱۶۹ محمد ( دھوکہ کی کارروائیاں منسوب کی گئی ہیں ) اس کی زندگی کے اس حصہ میں یعنی جب وہ رسول تیغ ہوا دنیوی خواہش و آلائش نے اس کی ذاتی صفات وطبعی فضائل کور ڈیل کر دیا۔ ۲۷۲ بعض معاملات میں وہ ( آنحضرت ) شہوت پرست تھا۔ ۲۷۳ جب وہ کسی خوبصورت عورت کے سامنے ہوتا تھا تو اپنی پیشانی اور بالوں کوسنوارتا تھا۔ ۲۷۸) اس کی سرگرم اور وہمی روح ۔۔ عزلت فاقہ کشی وغیرہ سے ۔۔ اس حد تک گھل گئی تھی کہ اس کو ایک عارضی ساخفقان و ہذیان ہو جایا کرتا تھا۔ ۲۰ اس کے خیال ایجاد کی طرف مائل تھے۔ وہ زیادہ تر جوش اور تحریک کا مغلوب تھا۔ ۲۸۱ جب اس نے تلوار کے مذہب کی شہرت دی اور لٹیرے عربوں (صحابہ) کو بیرونی غنیمت کا مزہ چکھایا۔ ۲۸۲ اپنے رسالت کے مشتبہ آغاز میں وہ اپنے الہامی سروش ورقہ کے عیارانہ و مکارانہ