کتاب البریہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 126 of 630

کتاب البریہ — Page 126

روحانی خزائن جلد ۱۳ ۱۲۶ كتاب البرية V خواہ بڑا آیت یا اجازت آسمانی حاضر تھی :۔ محمد نے بہتیروں کو چھپ کے قتل کرایا ۔ محمد جس برس مدینہ گیا۔ اسی میں ڈکیتی بھی کرنے لگا۔ محمد نے دس بیبیاں رکھیں۔ محمد ان کے آدھے کی نسبت (یعنی دس احکام توریت ) نہایت گنہگار محمد نے بہتوں کو چھپ کے مروا ڈالا ۔۔۔ محمد نے بہت ڈکیتی تھا۔ کروائیں۔ محمد نے اپنی بد خواہش پورا کرنے کے لئے دس جو رووان اور دو لونڈیاں رکھیں محمد نے زینب کو دیکھ کر بد خواہش کی محمد ایک دنیا دار آدمی تھا۔ صفحه ریویو براہین احمدیہ مصنفہ پادری ٹھا کرو اس مطبوعہ مشن پریس لدھیانہ ۱۸۸۹ء یہ رنگا رنگی ایسی باتوں کو شامل کرتی ہے جو حضرت کے مکار اور فریبی ہونے کو ۷ ۹ ۱۰ بالکل ثابت کرتی ہے۔ اسی لئے ان کے دعوی نبوت کو سوائے مکر و فریب یا وہم کے اور کوئی نام نہیں دے سکتے۔ محمد صاحب کی زندگی میں ثابت قدمی اور صدق کی بجائے زمانہ سازی اور فریب بالکل ظاہر ہے۔ ۱۵ حضرت کی تکلیفوں سے بھی ان کا مکروفریب ثابت ہوتا ہے۔ ۱۶ حیلہ سازی میں اور زمانہ سازی میں حضرت محمد بے شک بے نظیر تھے۔ ۲۲ محمد صاحب تو جاہل آدمی تھے۔ جاہلوں (آنحضرت) کی جہالت کا آپ کیوں ساتھ دیتے ہیں۔ ۲۴ حضرت نے خوب دھو کہ کھایا اور دھوکا دیا۔