خطبة اِلہامِیّة — Page 69
روحانی خسته ائن جلد ۱۶ ۶۹ خطبه الهاميه الحقيقة - وانتم احق بها واهلها بعدا لصحابة و شما حق مے دارید واہل این امر هستید کہ بعد صحابہ رضی اللہ عنہم اور تم صحابہ رضی اللہ عنہم کے بعد یہ حق رکھتے ہو اور اس بات کے اہل ہو کہ وانكم الأخرون منهـم الـحـقـتـم بـهـم بـفـضـل من این حقیقت را بفہمید و شما از جمله صحابه گروه آخری هستید که بفضل خدا و رحمت او در ایشاں اس حقیقت کو سمجھو اور تم ان میں سے ایک آخری گروہ ہو جو خدا کے فضل اور رحمت سے اس کے ساتھ الله والرحمة - وان سلسلة الازمنة خُتِمَتْ داخل کرده شده اید و سلسلہ زمانہ ہا از جناب احدیت بر زمانه ما شامل کئے گئے ہو۔ اور زمانوں کا سلسلہ جناب الہی سے ہمارے زمانہ پر على زماننا من حضرة الاحدية - كماخُتِمَتْ ختم شده است ختم ہو گیا ہے ہم چنانکہ سلسلہ ماہ ہا جیسا کہ اسلام کے مہینے شهور الاسلام على شهر الضحية - وفي هذا اشارة بر ماه قربانی ختم شده است قربانی کے مہینہ پر ختم ہو گئے ہیں و دریں اشارتی پوشیده است اور اس میں اہل رائے کے لئے مخفية لأهل الرأى والروية - واني على مقام برائے اہل الرائے ایک پوشیدہ اشارہ ہے و من بر مقام اور میں ولایت کے الختم من الولاية - كما كان سيدى المصطفى ختم ولایت هستم یعنی بر من ولایت ختم گردیده ہم چنانکه بر سیدی حضرت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم سلسلہ کو ختم کرنے والا ہوں جیسا کہ ہمارے سید آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ۳۵