خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 68 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 68

روحانی خزائن جلد ۱۶ ۶۸ خطبه الهاميه التام - فانه اخر الازمنة وان هذا الشهر چرا که این زمانه ما زمانہ آخری است هم چنیں ایں ماہ ما کیونکہ یہ آخری زمانہ ہے اور یہ مہینہ بھی اخر الاشهر من شهور الاسلام - وكلاهما از ماہ ہائے اسلام آخری واقع شده اسلام کے مہینوں میں سے آخری ہے و ہر دو اور دونوں قريب من الاختتام - في هذا ضحايا وفي ذلك قریب الاختتام اند ختم ہونے کے قریب ہیں دریں قربانی ها هستند و درال نیز اس آخری مہینہ میں بھی قربانیاں ہیں اور اس ضحايا - والفرق فرق الاصل وعكس المرايا - قربانیها هستند و فرق صرف فرق اصل و عکس است آخری زمانہ میں بھی قربانیاں ہیں ۔ اور فرق صرف اصل اور عکس کا ہے جو آئینہ میں پڑتا ہے وقد سبق نموذجها في زمن خير البرايا - و نمونه آل اور اس کا نمونہ در زمانه بهترین مخلوقات بگذشت زمانہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم میں گذر چکا ہے ۔ والاصل ضحية الروح يا اولى الابصار - وان ضحايا و اور اصل امر اے دانشمندان قربانی روح است اصل روح کی قربانی ہے اے دانشمندو! و قربانی ہائے اور بکروں کی قربانیاں الجدايا كالاظلال والأثار - فافهموا سر هذه گوسپنداں ہمچو اطلال و آثار واقع شده است پس این حقیقت را بفهمید روح کی قربانی کے لئے مثل سایوں اور آثار کے ہیں پس اس حقیقت کو سمجھ لو