خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 60 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 60

روحانی خزائن جلد ۱۶ ۶۰ خطبه الهاميه ومسحه القادر واعطى له الكلام الفصيح و قادر او را مسح کرد اور قادر نے اس کو مسح کیا و کلام فصیح او را عطا کرده شد اور فصیح کلام اس کو عطا کیا گیا۔ وانـه يـعـصـمـكـم من فرقة هي للاضلال تسيح - واو شما را نگه میدارد ازاں فرقہ کہ برائے گمراه کردن بر زمین می رود اور وہ تم کو اس فرقہ سے بچاتا ہے جو گمراہ کرنے کے لئے زمین پر سیر کرتا ہے۔ والى الله يدعو ويصيح - وكل شبهة يُزيل و سوئے خدا دعوت می کند و می خواند اور خدا کی طرف بلاتا ہے و هر شبه را دور میکند اور ہر ایک شبہ کو دور فرماتا ہے ) ويزيح وطوبى لكم قـدجـاء كـم المهدى المعهود وزائل می فرماید و شما را مبارک باد کہ مہدی معہود نزد شما رسیده است اور تم کو مبارک ہو کیونکہ مہدی معہود تمہارے پاس آ پہنچا ومعه المال الكثير والمتاع المنضود - وانـه و با وے مال کثیر و متاعی است که ته به ته نهاده است و او اور اس کے پاس بہت سا مال و متاع ہے جو تہ بہ تہ رکھا ہے اور وہ يسعى ليُردّ اليكم الغنى المفقود - ويستخرج سعی می کند که آں تو نگری که از شما گم شده است باز سوئ شما مستر د شود کوشش کرتا ہے کہ وہ مال جو تمہارے پاس سے جاتا رہا ہے پھر تمہاری طرف لوٹ آئے اور وہ الاقبال الموء ود - ما كان حديث يفترى - بل و آن اقبال که زنده بگور است باز از گور بیرون آید ۔ ایں آں سخنے نیست که افترا کرده شود بلکه اقبال جو جیتے جی قبر میں ہے پھر قبر سے نکلے ۔ یہ وہ بات نہیں کہ جھوٹ بنائی جائے بلکہ