خطبة اِلہامِیّة — Page 49
روحانی خزائن جلد ۱۶ ۴۹ خطبه الهاميه التزيينات - وافـنـاء الـيـوم كـلـه في الخزعبيلات - زینت ها و سپرد کردن ہمہ روز در کارہائے باطلہ زینتوں کے ساتھ اور تمام دن بیہودہ باتوں میں ضائع کرنے میں والهدايا من القلايا - والتفاخر بلحوم البقرات ) و ہدیہ ہا از گوشت ها و فخر کردن بگوشت ہائے گاواں اور ایک دوسرے کو گوشت بھیجنے کا تحفہ اور باہم فخر کرنا گائے کے گوشت والجدايا - والافراح والمراح والجذبات و گوسپنداں و خوشی ها وانواع شادی و جذ بہ ہائے نفس اور بکروں کے گوشت کے ساتھ۔ اور خوشیاں اور رنگارنگ کی شادیاں اور نفس کی کششیں والجماح - والضحك والقهقهة بابداء النواجذ و سرکشی و اور سرکشیاں اور ہنسی خنده و قهقهه بظاہر کردن دندان پسین اور قہقہہ مار کر ہنسنا پچھلے دانتوں کے نکالنے سے والثنايا - والتشوق الى رقص البغايا - وبوسهن و دو دندان پیشین و شوق کردن سوئے رقص زنان بازاری و بوسه گرفتن ایشان اور اگلے دو دانتوں کے نکالنے سے۔ اور شوق کرنا بازاری عورتوں کے رقص کی طرف اور ان کا بوسہ وعناقهن - وبعد هذا نطاقهن - فانا لله على و بغل گیری ایشان و پس ازیں جائے کمر بند ایشاں یعنی بدکاری بایشاں ۔ پس بر مصیبت ہائے اسلام اور گلے لپٹانا اور بعد اس کے ان کا جائے کمربند۔ پس ہم اسلام کی مصیبتوں پر مصائب الاسلام - وانقلاب الايام - ماتت القلوب انا الله می باید گفت و بریں نیز ہم کہ ہر روز ہائے اسلام گردش آمد دل با مردند انا لله پڑھتے ہیں اور نیز دنوں کی گردش پر دل مر گئے