خطبة اِلہامِیّة — Page 47
روحانی خزائن جلد ۱۶ ۴۷ خطبه الهاميه عندهم عيد هم من البكرة الى العشى - ليس الا نزد ایشاں عید ایشان از با مداد تا شب جزیں نیست که ان کے نزدیک ان کی عید فجر سے لے کر عشاء کے وقت تک محض اس لئے ہے کہ للاكل والشرب والعيش الهني - واللباس البهي خورده شود و نوشیده شود و در عیش خوشگوار گذرانیده شود و نیز لباس خوش پوشیدن خوب کھایا جائے اور پیا جائے اور عیش خوشگوار کیا جائے اور عمدہ لباس پہنا جائے والفرس الشرى - واللحم الطري - وما ترى و براسپ جهنده سوار شدن و گوشت تازه خوردن ودریں روز شاں اور چالاک گھوڑوں پر سواری کی جائے اور گوشت تازہ کھایا جائے اور اس دن ان کا کام بجز عملهم في يومهم هذا الا اكتساء الناعمات کارشاں جزیں نخواهی دید اس کے تو نہیں دیکھے گا که پارچات نرم بپوشند کہ نرم اور ملائم کپڑے پہنیں والمشط والاكتحال وتضميخ الملبوسات و شانه کنند و سرمه در چشم کشند و بر لباس ہائے خود عطر بمالند اور بالوں کو کنگھی کریں اور آنکھوں کو سرمہ لگائیں اور پوشاک پر عطر ملیں ۔ وتسوية الطرر والذوائب كالنساء المتبرجات وطرہ ہائے مو و گیسو با را ہمیچو زنان زینت کننده آراسته کنند اور اپنے طرے اور زلفیں خوب صاف کریں جیسا کہ زینت کرنے والی عورتیں کیا کرتی ہیں ثم نقرات كنقرة الدجاجة في الصلوة - مع باز چند دفعه منقار زدن در نماز همچو ماکیاں کہ برائے دانہ چیدن منقار می زند و با ایں ہمہ اور پھر مرغی کی طرح جو دانہ پر منقار مارتی ہے چند دفعہ نماز کیلئے حرکت کریں ایسی حرکت جو اس کے ساتھ ١٦