خطبة اِلہامِیّة — Page 39
روحانی خزائن جلد ۱۶ ۳۹ خطبه الهاميه وَبَعْدَ ذَالِكَ جَذَبَاتٌ وَنَفَحَاتٌ وَتَجَلِّيَاتٌ مِنَ و بعد زمیں جذبہ ہا هستند و دمیدن خوشبو ها و تجلیات از اور اس کے بعد حضرت احدیت کے جذبات ہیں اور خوشبوئیں ہیں اور تجلیات ہیں الْحَضْرَةِ الْأَحْدِيَّةِ - لِيَقْطَعَ بَعْضَ بَقَايَا عُرُوْقِ حضرت احدیت تا بعض رگ ہائے بشریت را که باقی مانده باشند تا وہ بعض ان رگوں کو کاٹ دے کہ جو بشریت میں سے باقی الْبَشَرِيَّةِ - وَبَعْدَ ذَالِكَ إِحْيَاءٌ وَإِبْقَاءُ وَإِدْنَاءُ منقطع کند - و بعد زیں زنده کردن است و باقی داشتن و قریب کردن رہ گئی ہوں اور بعد اس کے زندہ کرنا ہے اور باقی رکھنا اور قریب کرنا لِلنَّفْسِ الْمُطْمَئِنَّةِ الرَّاضِيَةِ الْمَرْضِيَّةِ الْفَانِيَةِ مرنفس مطمئنه را که او از خدا راضی و خدا از و راضی است و بمرتبه فنا رسیده است اس نفس کا جو خدا کے ساتھ آرام پکڑ چکا ہے جو خدا سے راضی اور خدا اس سے راضی اور فنا شدہ ہے لِيَسْتَعِدَّ الْعَبْدُ لِقَبُوْلِ الْفَيْضِ بَعْدَ الْحَيَاتِ الثَّانِيَةِ تا که بنده تا کہ یہ بندہ حیات ثانی کے بعد بعد از حیات ثانی قبول فیض را قبول فیض کے لئے مستعد گردد مستعد ہو جائے وَبَعْدَ ذَالِكَ يُكْسَى الْإِنْسَانُ الْكَامِلُ حُلَّةَ الْخِلَافَةِ و بعد میں درجہ بقا پوشانیده می شود انسان کامل حله خلافت را اور اس کے بعد انسان کامل کو حضرت احدیت کی طرف سے خلافت کا پیرا یہ پہنایا مِنَ الْحَضْرَةِ - وَ يُصَبَّعُ بِصِبْغٍ صِفَاتِ الْأُلُوْهِيَّةِ از حضرت عزت جل شانه و رنگین کرده می شود برنگ صفات الوہیت اور رنگ دیا جاتا ہے الوہیت کی صفتوں کے ساتھ ۔ اور یہ رنگ جاتا ہے १