خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 31 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 31

روحانی خزائن جلد ۱۶ ۳۱ خطبه الهاميه بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نحمدُهُ وَنُصَلَّى عَلَى رَسُوْلِهِ الْكَرِيمِ يَا عِبَادَ اللَّهِ فَكِّرُوْا فِي يَوْمِكُمْ هَذَا يَوْمِ الْأَضْحَى - فَإِنَّهُ اے بندگانِ خدا دریں روز شما که روز عید قربان است بیندیشید و فکر کنید چرا که اے خدا کے بندو اپنے اس دن میں کہ جو بقر عید کا دن ہے غور کرو اور سوچو کیونکہ أُوْدِعَ أَسْرَارًا لِأُولِي النُّهَى وَتَعْلَمُوْنَ أَنَّ فِي هَذَا الْيَوْمِ در میں قربانی با از بهر دانشمنداں راز ہا ودیعت نهاده اند و معلوم شماست کہ دریں روز ان قربانیوں میں عقلمندوں کیلئے بھید پوشیدہ رکھے گئے ہیں ۔ اور آپ لوگوں کو معلوم ہے کہ يُضَحَى بِكَثِيرِ مِنَ الْعَجْمَاوَاتِ وَتُنْحَرُ ابَالٌ مِّنَ الْجِمَالِ وَ بسیاری از جانوران ذبح کرده می شوند و گلہ ہائے اشتراں و گلہ ہائے گاواں اس دن بہت سے جانو ر ذبح کئے جاتے ہیں اور کئی گلے اونٹوں کے اور کئی خَنَاطِيْلُ مِنَ الْبَقَرَاتِ - وَتُذْبَحُ أَقَاطِيْعُ مِنَ الْغَنَمِ می کشند ورمه با از گوسپنداں قربانی می کنند ۔ وایں ہمہ از بہر گلے گائیوں کے ذبح کرتے ہیں ۔ اور کئی ریوڑ بکریوں کے قربانی کرتے ہیں ابْتِغَاءَ مَرْضَاتِ رَبِّ الْكَائِنَاتِ - وَكَذَالِكَ يُفْعَلُ رضا جوئی حق سبحانه کرده می شود ۔ و ہم چنیں از ابتدائے زمانہ اور یہ سب کچھ خدا تعالیٰ کی رضا جوئی کے لئے کیا جاتا ہے ۔ اور اسی طرح