خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 291 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 291

روحانی خزائن جلد ۱۶ ۲۹۱ خطبه الهاميه يتم هذا الأمر على المسجد الأقصى الذي این یہ امر بر مسجد اقصی با تمام امر مسجد اقصیٰ پر تمام ہوگا رسید یہ آن مسجدے کہ وہ مسجد ہے يبلغ فيه نور الدين إلى أقصى المقام كالبدر التام، ور وے نوردین تا مانند ماه چہار دہم برسد بمقام اقصى جس میں دین کا نور اقصیٰ کے مقام تک پورے چاند کی طرح پہنچے گا۔ ويلزمه كل بركة يُتوقع ويتصور عند كمال (١٩٦) و ہر برکتی که در وقت کمال کہ بالائے آں کمالی نباشد متوقع اور ہر ایک برکت جو ایسے کمال کے وقت میں جس کے اوپر کوئی کمال نہ ہو تصور میں ليس فوقه كمال، وهذا وعد من الله العلام و متصور می گردد وی را لازم باشد و این وعده ایست از خدائے علیم آوے اس کے لازم حال ہوتی ہے اور یہ خدائے علیم کا وعده ہے۔ فكان المسجد الحرام يبشر بدفع الشر پس پس مسجد مسجد حرام حرام شر مژده کے دفع دور شر ہونے والحفظ من المكروهات، وأما المسجد الأقصى و محفوظ اور مکروہات ماندن سے ے دید از مکروہات ولے مسجد اقصیٰ محفوظ رہنے کا مژدہ دیتی ہے لیکن مسجد اقصیٰ کا فيشيــر مـفهـومــه إلـى تـحـصيل الخيرات وأنواع پس مفہوم وے اشارہ مے کند بایں کہ برکات گونا گوں و خیرات بوقلموں مفہوم اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ رنگ برنگ کے برکات اور خیرات