خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 248 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 248

روحانی خزائن جلد ۱۶ ۲۴۸ خطبه الهاميه ساعة العصر والعُسر للإسلام والمسلمين، كما در ساعت عصر و در وقتیکه اسلام و مسلمانان را عُسر و تنگی فرا گرفته بود مخلوق شده ام عصر کے وقت اور ایسے وقت میں جبکہ اسلام اور مسلمانوں کوتنگی اور عسر نے گھیر لیا تھا پیدا کیا گیا ہوں خُلق آدم صفی الله في آخر ساعة الجمعة ۔ وإن ور چنانکه آدم صفی اللہ جیسا کہ آدم صفی اللہ جمعہ کے آخری گھڑی میں پیدا کیا گیا اور جمعه آفریده شد ساعت آخری زمانه كان نموذجا لهذا الحين، وكان وقت , البته زمان آدم برائے اس وقت بطور نمونه بود و کا زمانہ اس وقت کے لئے بطور نمونه کے تھا اور ه ظلاً لهذا العصر الذي عُصِرَ الإسلام وقت عصر وے بطور ظل برائے این عصر بود که در وے گلوئے اسلام اس کے عصر کا وقت اس عصر کے لئے سایہ کے طور پر تھا کہ اس میں اسلام کا گلا گھونٹا گیا فيه وصُبّتُ مصائب علـى ديـنـنـا، وكادت أن فشرده شده و مصیبت ها بر دین ما فرو ریخته اور ہمارے مصیبتیں پر و نزدیک است که پڑیں اور قریب ہے که تغرب شمس الدين ۔وترون في هذه الأيام آفتاب دین فرو رود ظاہر است که دریں ایام کا آفتاب غروب ہو جائے اور ظاہر ہے ان دنوں أن نور الإسلام قد عُصـر مـن كثـرة الظلام نور اسلام از بسیاری تاریکی , فرومایگان اسلام کا نور تاریکی کی حمید اور حمد سہو کتابت معلوم ہوتا ہے۔ بمطابق عربی عبارت اردو ترجمہ میں کی کثرت “ ہونا چاہیے۔(ناشر)