خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 240 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 240

۱۵۷ روحانی خزائن جلد ۱۶ ۲۴۰ خطبه الهاميه حتى يرجعوا إلى ربهم ويطلعوا على صورهم و تا آنکہ بسوئے پروردگار خویش باز بروند بر صورتہائے خود آگاه بشوند یہاں تک کہ اپنے پروردگار کے پاس جائیں اور اپنی صورتوں سے واقف ہوں ۔ وذَرُهم وما يكيدون ۔ وقد وسـم اللـه علـى و بگذار او شاں را و بد اندیشی ہائے اوشاں را و آشکار گردیده است که خدا بر بینی ہائے اوشاں اور ان کو اور ان کی بد اندیشیوں کو جانے دے۔ اور ظاہر ہو گیا ہے کہ خدا نے ان کی خراطيمهم، وأظهر حقيقة علومهم، ثم لا داغ گذاشته و حقیقت علم ایشان را طشت از بام فرموده بایں ہمہ شرمنده ناکوں پر داغ دیا ہے اور ان کے علم کی حقیقت کو طشت ازبام کر دیا ہے۔ اور باوجود اس يتندّمون ۔وإذا دعوا إلى الحق تعرف في پشیمان نمی شوند و ہر گاه ایشان را بسوئے حق خوانده شود سب کے شرمندہ اور پشیمان نہیں ہوتے اور جس وقت ان کو حق کی طرف بلایا جائے وجوههم الـمـنـگـر، ويمرون علينا وهم يسبّون و ے گزرند چیں بر جبین شوند نیوری چڑھاتے ہیں دشنام بر زبان از پیش ما اور گالیاں دیتے گزر جاتے ہیں۔ أولئك الذين طبع الله عـلـى قـلـوبهم، وأعمى شان ایشان کسانے هستند که خدا پر دل لوگ ہیں جن کے دل خدا نے وہ پر زده و مہر لگائی اور أبصارهم، وطمس وجوههم، فهم لا يؤانسون۔ چشم شاں را کور ساخته و رو ہائے ایشاں نگوں کرده پس ایشاں انس نے ورزند ان کی آنکھ کو اندھا کیا۔ اور ان کے مونہوں کو اوندھا کر دیا پس وہ انس نہیں پکڑتے۔