خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 224 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 224

روحانی خزائن جلد ۱۶ ۲۲۴ خطبه الهاميه مَن صُلب فهو ملعون ألَعَنَ عبدًا ويعلم ہر بنده را ملعون کرد که مصلوب شود ملعون است۔ آیا خدا جو سولی دے کر مار دیا جائے وہ ملعون ہے۔ کیا خدا نے ایک ایسے بندہ کو ملعون کیا أنـــــه مــؤمــن سبـحــانــــه وتـعــالـــى عـمـــا میدانست که او مومن است پاک است ذات او ازیں چیز ہا کہ باوے نسبت می کنند جس کی نسبت جانتا تھا کہ وہ مومن ہے اس کی ذات ان باتوں سے پاک جو وہ اس سے منسوب (۱۳۵) يصفون! وقد لعن الله في التوراة , خدا ور تورات ہر ملعون قرار مصلوب ے وہر را کرتے ہیں۔ اور خدا تورات میں ہر ایک مصلوب کو ملعون قرار دیتا ہے۔ كلَّ مَن صُلب فاسأل أهل التوراة إن كنت اگر نے دانید از اگر تم نہیں جانتے تو اہل تورات والوں تورات پیر سید سے پوچھو۔ من الذين لا يعلمون۔ وإن كان المصلوب و اگر شخص اور اگر وہ مصلوب۔ Ceris مصلوب عیسی از دشمنان کے دشمنوں میں من أ۔ ن أعداء عيسى ومن الكفار فكيف سكت , كفار از بود وقت صلیب چرا خاموش تھا اور کافر تھا تو صليب کے وقت کیوں چپ رہا المصلوب عند صلبه وما برّأ نفسه، وكيف بقى أمره ماند و چرا خود را بری ثابت نه کرد و چرا امر او اور 1 نہ آپ کو کیوں بری ثابت کیا اور اس کی بات کیوں