خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 222 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 222

روحانی خزائن جلد ۱۶ ۲۲۲ خطبه الهاميه أكتبه الله في القرآن فيتبعونه، أو قاله الرسول آیا این سخن را خدا در قرآن نوشته است که پیروی آن می کنند یا موافق گفته رسول کیا یہ بات خدا نے قرآن میں لکھ دی ہے اس لئے اس کی پیروی کرتے ہیں یا یہ بات رسول نے کہی فيقولونه كلا بل هم يفترون ۔ ولن تجد آية می گویند هرگز چناں نیست بلکه از پیش خود می تراشند در این باب آیتے ہے۔ پس وہ بھی کہتے ہیں۔ ہرگز ایسا نہیں ۔ بلکہ وہ خود یہ بات تراشتے ہیں۔ اس بارہ میں في هذا الباب، ولا حديثا من نبينا المستطاب و حديثة کوئی آیت اور یافته حدیث نمے شود پائی نہیں جاتی ولا يقبله العقل السليم أيها الـعـاقـلـون و نه این امر را عقل سلیم قبول ے کند۔ اور نه اس بات کو عقل سلیم قبول کرتی ہے۔ اور وقالوا إن المسيح رفع إلى السماء الثانية و گویند که مسیح کہتے ہیں کہ مسیح بر دوسرے آسمان آسمان پر دوم مرفوع شد و اٹھا لیا گیا اور وصلب مقامه رجل آخر، فانظر إلى كذب در جائے او شخص دیگر را بر دار کشیدند۔ این دروغ را اس کی جگہ ایک دوسرا شخص سولی دیا گیا۔ اس جھوٹ کو دیکھو به ہیں ينحتون۔ أكانوا حاضرين عند هذه الواقعة در که تراشیده اند آیا وقت وقوع این واقعه حاضر بودند؟ جو انہوں نے تراشا ہے۔ کیا وہ اس واقعہ کے وقوع کے وقت حاضر تھے؟