خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 208 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 208

روحانی خزائن جلد ۱۶ ۲۰۸ خطبه الهاميه و " إِنَّمَا أَمْرُهُ إِذَا أَرَادَ شَيْئًا أَنْ يَقُولَ لَهُ كُنْ و چوں خدا چیزی را مے خواہد امر او بجز این نمی باشد که او را می گوید بشو اور جب خدا کسی چیز کو چاہتا ہے کہ ہو جائے تو اسے کہتا ہے کہ ہو جا فَيَكُونُ " إِنَّ اللَّهَ لَا يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّى يُغَيِّرُوا و می شود خدا حالت پیچ قومی را تغییر نمی کند تا آنکه ایشان حالت خود را تو وہ ہو جاتی ہے۔ خدا کسی قوم کی حالت کو نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنی حالت کو مَا بِأَنْفُسِهِمْ ، فقد غيرتم فسوف تعلمون تغییر بکنند اکنون آگاه باشید که شما حالات خود را تغییر کرده اید قریب است که نہ بدلے اب خبردار ہو جاؤ کہ تم نے اپنی حالت کو بدل دیا ہے۔ قریب ہے کہ تم وتقولون إنا نحن المسلمون، والله يعلم ما عاقبت وی را بدانید و می گوئید که ما مسلمان هستیم و خدا می داند آنچه اس کا نتیجہ دیکھو۔ اور کہتے ہو کہ ہم مسلمان ہیں اور خدا جانتا ہے جو کچھ ۳) تعملون أيها المتصلّفون ۔ ألم يأن أن تخشع ے کنید اے لاف زنان! آیا وقت آن نیامد کہ دل ہائے شما کرتے ہو اے لاف زنو! کیا ابھی وقت نہیں آیا کہ تمہارے وہ قلوبكم وتخافوا وعيد الله وقد رأيتم واز وعید خدا بترسید حالانکہ شما فروتنی بگزینند دل عاجز ہو جائیں اور خدا کی وعید سے ڈرو حالانکہ تم نے وہ دن دیکھے أياما كأيام اليهود أفلا تبصرون؟ توبوا توبوا روزها مانند روز ہائے یہود دیدید آیا بینا نیستید تو به بکنید تو به بکنید جو یہود نے دیکھے تھے۔ کیا تم اندھے ہو؟ تو بہ کرو تو بہ کرو یس: ۸۳ ۲ الرعد : ۱۲