خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 201 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 201

روحانی خزائن جلد ۱۶ ۲۰۱ خطبه الهاميه شئتم ولا تنسوا سنن الله في قوم يُرسلون مرا بیاز مائید و سنت ہائے خداوندی را که در حق مرسلان جاری بوده است فراموش مکنید آزما لو اور خدا کے اس قانون کو جو رسولوں کے حق میں جاری ہے مت بھلاؤ۔ واعلموا أنكم خرجتم على قدم بني إسرائيل، نیکو بر زده اید بدانید که شما گام گام بنی اسرائیل اچھی طرح جان لو کہ تم نے بنی اسرائیل کے قدم پر قدم مارا ہے فلا تنسوا ما مسهم إن كنتم تعقلون ۔ فإن الله پس اگر دانشمند هستید آں عذاب و عقاب را فراموش مکنید که باوشاں رسید پس اگر عقلمند ہو تو اس عذاب اور سزا کو مت بھلاؤ جو ان کو پہنچی ۔ جیسا کہ قد غضب على اليهود مرّتين ما غضب كمثلها چنانچه معلوم است که حق تعالی دو بار بر یهود غضبناک شد که مانند آں گاہے جانتے ہو کہ خدا تعالی دو دفعہ یہودیوں پر ایسا غضبناک ہوا کہ کبھی آگے پیچھے من قبل ولا من بعد، وسمّاهم المغضوب عليهم اوشان را مغضوب علیہم مغضوب علیہم ور ویسا پیش و از پس غضبناک نه شده بود ان غضبناک نہیں ہوا اور و کا ولعنهم مرة على لسان داود و ثانية على لسان گفت و یکبار بر زبان داؤد نام رکھا اور ایک دفعہ داؤد کی زبانی و اور بار دوم دوسری دفعہ عيسى، فتلك الغضب الأشد انحصرت (٣٩) بر زبان عیسی عیسی کی زبان سے ان پر لعنت کی۔ پس وہ سخت غضب دو بر ایشان لعنت کرد پس آن غضب شدید در دوبار دفعہ میں