خطبة اِلہامِیّة — Page 183
روحانی خزائن جلد ۱۶ ۱۸۳ خطبه الهاميه إن كنتم تعرفون أتعجبون أن يسمّى الله دارید آیا عجب کیا تم کو اس بات سے ازیں تعجب ہے خدا بعض را کہ خدا تم میں بعضكم يهوديا وبعضكم نصرانيا وبعضكم از شما یہودی نام بنهد و بعضے را نصرانی نام گزارد و بعض را بعض کا نام یہودی رکھے اور بعض کا نام نصرانی اور بعضوں کو عيسى؟ فلا تكذبوا كلام الله وفكروا فيما ) بنام عیسی یاد بفرماید۔ پس تکذیب کلام خدا نکنید و در آنچه ایما فرموده فکر بکنید عیسی کے نام سے یاد فرماوے۔ پس خدا کے کلام کی تکذیب نہ کرو اور جس بات کا اشارہ کیا اس میں فکر کرو أولى، وانظروا حق النظر أيها المخطئون اندیشه کردن آرید بلکہ گویند اور خوب سوچو۔ کہتے ہیں أم يقولون إنا لا نرى ضرورة مسيح ولا مهدى که ما هیچ احتیاج و ضرورت بمهدی و مسیح نداریم بلکه قرآن برائے ما بس است ہم کو مسیح اور مہدی کی کوئی ضرورت نہیں بلکہ قرآن ہمارے لئے کافی وكفانا القرآن وإنا مهتدون ويعلمون أن القرآن ما راست رو هستیم حالانکہ ے دانند که قرآن کتابی است که اور ہم سیدھے راستے پر ہیں حالانکہ جانتے ہیں کہ قرآن ایسی کتاب ہے کہ كتَابٌ لَا يَمَسُّةَ إِلَّا الْمُطَهَّرُونَ ۔ فاشتدّت الحاجة بجز از پاکان دست فہم کے بوے نہ مے رسد ازین جاست که حاجت سوائے پاکوں کے اور کسی کی فہم اس تک نہیں پہنچتی۔ اس وجہ سے ایک ایسے الواقعة ٨٠