خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 151 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 151

روحانی خزائن جلد ۱۶ ۱۵۱ خطبه الهاميه انهم يرون آيات الله وايامه ثم يعرضون ۔ باز رد ے می گردانند نشان ہائے خدا و روز پایش را می بینند جو خدا کے نشانوں کو اور اس کے دنوں کو دیکھتے ہیں پھر منہ پھیرتے ہیں واذا قيل لهم أمنوا بما وعد الله في سورة النور چوں با وشاں گفته شود که بر وعده خدا که در سوره نور و فاتحه مذکور است پھر جب ان سے کہا جاتا ہے کہ خدا کے اس وعدہ پر جو سورۃ نور میں اور فاتحہ میں مذکور والفاتحة قالوا أنؤمن كما أمن الجاهلون۔ ایمان آرید میگویند آیا مثل جاہلان ایمان بیاریم ہے ایمان لاؤ تو کہتے ہیں کہ کیا ہم جاہلوں کی طرح ایمان لائیں الا انهم هم الجهلاء ولكن لا يشعرون۔ و اور آگاه باش که ہمیں جاہلانند و لیکن شعور ندارند خبر دار کہ یہی لوگ جاہل ہیں لیکن بے شعور ہیں اذا قيل لهم اتقوا الله ولا تتبعوا اهواء كم و هرگاه گفته شود که از خدا بترسید پیروی خواہش نکنید جس وقت کہا جائے کہ خدا سے ڈرو اور خواہش کی پیروی نہ کرو قالوا انما نحن متقون۔ وقد تركوا القرآن حالانکه قرآن را از ظلم و تختمر یند و ما متقی هستیم کہتے ہیں کہ ہم پر ہیز گار ہیں حالانکہ قرآن کو ظلم اور تکبر ظلمًا وعلوا واذا دعوا الى الحق فهم يغضبون۔ ترک داده اند و ہرگاہ بسوئے حق ایشان را بخوانیم ختم می گیرند چھوڑ دیا ہے اور جس وقت حق کی طرف انہیں بلائیں غصہ سے بھر جاتے ہیں