خطبة اِلہامِیّة — Page 145
روحانی خزائن جلد ۱۶ ۱۴۵ خطبه الهاميه والصفاء ايّها العاقلون ومانزل نبى من السماء کدام است نزدیک کونسا ہے و پیش ازیں بیچ نبی از آسمان نازل اور اس سے پہلے کوئی نبی آسمان سے نازل من قبل فكيف انتم تترقبون۔ وكان اليهود نه شده است شما چگونه انتظار مے کشید نہیں ہوا تم کس طرح انتظار کرتے ہو۔ يعتقدون كمثلكم ان الياس ينزل من یہود یہود بھی السماء الیاس پیش از مسیح از آسمان مثل شما اعتقاد می داشتند تمہارے جیسا اعتقاد رکھتے تھے کہ الیاس مسیح پہلے آسمان سے قبل المسيح وكانوا عليه يصرون۔ فلما جاء پس چوں نازل شود و براین عقیده اصرار می کردند نازل ہوگا اور اس عقیدہ پر اصرار کرتے تھے اور جس وقت المسيح كذبه القوم وقالوا كيف نقبله و و گفتند او را چگونه قبول کنیم و مسیح آمد او را تکذیب کردند مسیح آیا اس کی تکذیب کی اور کہا اس کو کس طرح قبول کریں کیونکہ مانزل الياس ولايأتى المسيح الصادق الا ہنوز الیاس نازل نشده ضرور است که مسیح صادق و ابھی الیاس نہیں اترا اور ضرور ہے کہ سچا مسیح بعد نزوله واناله منتظرون ۔ فردّ عيسى بعد نزول الیاس نازل شود و ما چشم در راه او هستیم ۔ پس عیسی الیاس کے نزول کے بعد نازل ہو اور ہم اس کے منتظر ہیں پس عیسی نے