خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 138 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 138

روحانی خزائن جلد ۱۶ ۱۳۸ خطبه الهاميه القران وخليفة ينادى الى الرحمن خروا على و خلیفه را می بینند کہ سوئے خدا دعوت می کند سجدہ کناں اور خلیفہ کو دیکھتے ہیں جو خدا کی طرف بلاتا ہے تو سجدہ کرتے ہوئے بر روہا مے افتند و پر الاذقان سُجّدًا وعلى ما فرطوا يتندمون۔ قصور ہائے خویش پشیمان می شوند اوندھے گر پڑتے ہیں اور اپنے قصوروں پر پشیمان ہوتے ہیں و ترای اعينهم تفيض من الدمـع بـمـا عرفوا الحق و می بینید کہ چشمہائے اوشاں از شناخت حق سرشک رواں مے کنند اور دیکھتے ہو کہ ان کی آنکھیں حق کے پہچاننے پر آنسو بہاتی ہیں وتنزل السكينة في قلوبهم ويؤمنون بما انزل وسکیت بر قلوب ایشاں نازل می شود و بر نازل کرده خدا ایمان مے آرند اور ان کے دل سکینت حاصل کرتے ہیں اور خدا کے اتارے ہوئے پر ایمان الله وهم يبكون ربنا اننا سمعنا مناديًا و وگریه می کنند و میگویند اے پروردگار ما شنیده ایم ندا کننده را و لاتے ہیں اور روتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اے ہمارے پر ور دگا ر ہم نے پکارنے والے کوسنا عرفنا هاديًا فاغفر لنا ذنوبنا انا تائبون شناختیم رہنمائے را پس گناہان ما را بیامرز ما تو به می کنیم اور رہنما کو پہچان لیا پس ہمارے گناہوں کو بخش دے ہم تو بہ کرتے ہیں۔ وقال الله لا تثريب عليكم اليوم ستغفر و خدا بگوید که امروز هیچ سرزنش بر شما نیست گناہان شما اور خدا کہتا ہے کہ آج تم پر کوئی تنبیہ نہیں تمہارے گناہ