خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 136 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 136

روحانی خزائن جلد ۱۶ ۱۳۶ خطبه الهاميه الحمد لله على ما اظهر الحق ولكن اكثر الناس حمد مر خدا راست که او حق را ظاهر کرده و لیکن بسیار کس از مردم کہ تعریف خدا کو ہی لائق جس نے حق کو ظاہر کیا لیکن بہت لوگ ہے لا يعلمون أيها الناس انظروا الى كمال ايام نے دانند اے مردم نہیں جانتے۔ ! بسوئے کمال روز ہائے اے لوگو ! گمراہی کے دنوں کے کمال کی طرف الضلال ولا تكفروا بايام الله ذي الجلال ان گمراہی نگاه بکنید و انکار روز ہائے خدا نگاه کرو نکنید اور خدا کے دنوں کا کفر مت کرو اگر اگر كنتم تتقون۔ اما رء يتم كسوف الشمس والقمر آیا کسوف آفتاب , متقی ہستید ۔ متقی ماہتاب ہو۔ کیا تم نے چاند اور سورج کا گرہن فى رمضان فمالكم لا تهتدون۔ اما رئيتم در رمضان ندیده اید پس چرا ہدایت نمے یا بید آیا ندیدید که رمضان کے مہینے میں نہیں دیکھا۔ تم کیوں ہدایت نہیں پاتے کیا تم نے نہیں دیکھا کہ كيف اشيع الطاعون۔ وكثـر الـمـنـون۔ فذالك طاعون چگونه منتشر شده وکثرت موت شده پس آں طاعون کس طرح پھیل گیا اور موت کی کثرت ہوئی پس وہ هذا شهادة من السماء والارض كما و وایس گواهی است از آسمان و زمین چناں کہ اور آسمان اور زمین کی گواہیاں ہیں جیسا کہ