خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 130 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 130

روحانی خزائن جلد ۱۶ ۱۳۰ خطبه الهاميه اني بعثت فيكم من الله الذي لا تـوقـرونـه من در شما از جانب خدائے مبعوث شده ام که او را عزت نمی کنید میں تم میں اس خدا تعالیٰ کی طرف سے مبعوث ہوا ہوں جس کی تم عزت نہیں کرتے لانذر قوما اطرء وا ابن مريم عيسى برائے اینکہ آں قوم را بترسانم که در حق ابن مریم مبالغه کرده اند۔ اور میں قوم کو اسی واسطے ڈراتا ہوں کہ ابن مریم علیہ السلام کے حق میں مبالغہ کرتے ہیں الباب الثالث يـاقــوم مــاهــذه الـتـمـاثيل التي انتم لها اے قوم! ایں چہ تصویر هاست که بر آنها سرنگوں اے قوم! یہ کیسے بت ہیں کہ جن پر عاكفون - اتتركون كلام الله لا قوال لا تعرفونها نشسته اید۔ آیا کلام خدا را ترک می کنید بعوض گفتا ر ہائے کہ حقیقت آنرا اعتکاف کئے بیٹھے ہو۔ کیا خدا کے کلام کو ترک کرتے ہو ان باتوں کے عوض میں کہ انکی حقیقت کی (۷۸) اق لكم ولما تنحتون ـ ومــا تـحـقـقــت عنـدكـم و آن قولها و نمی شناسید ۔ تف برشما و بر تراشیدہ ہائے شما شناخت نہیں کرتے ۔ تم پر اور تمہاری خود تراشیدہ باتوں پر افسوس ۔ وہ قول اور ان کے قائل تلك الاقوال ولا قائلها وان انتم الا تظنون۔ قائل آنها نزد شما ثابت نیستند تمہارے نزدیک ثابت نہیں ہیں و شما پیروی وهم می کنید اور تم وہم کی پیروی کرتے ہو