خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 127 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 127

روحانی خزائن جلد ۱۶ ۱۲۷ خطبه الهاميه ان ينزل نبيكم المصطفى - اما قرء تم قوله تعالى که نبی ما صلی اللہ علیہ وسلم را فرود آوردے آیا نخواندی قول خدا تعالی را که فرموده است ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو آسمان سے اتارتا۔ خدا نے جو فرمایا تم نے اب تک نہیں پڑھا لواردنا ان نتخذ لهوا لا تخذناه من لدنا يعني کہ اگر مالہوے یعنی پسرے می گرفتیم ہر آئینہ سے گرفتیم نزد خود کہ اگر ہم بیٹا بناتے تو اپنے پاس سے بیٹا بناتے یعنی یعنی مـحـمـدا فانظروا نظرًا - ان السموات والارض محمد صلی اللہ علیہ وسلم را پس درین آیت تدبر کن آسمان و زمین محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کو ۔ اس آیت میں تدبیر کرو۔ زمین و آسمان كانتا رتقًا فَفُتِقَتَـا فـي هـذا الـزمــان ليبتلي ہر دو بسته بودند پس دریں زمانہ ہر دو را بکشادند دونوں بند تھے اس زمانہ میں دونوں کھل گئے تا تا کہ الصالحون والـطــالـحـون وكـل بـمـا عمل يجزى نیکال و بدان را امتحان کرده آید و هر گرو ہے حسب اعمال خود پاداش یابد نیکوں اور بدوں کا امتحان ہو جائے اور ہر ایک گروہ اپنے اعمال کی جزا سزا پاوے پس پس اخرج الله من الارض مـــاكـــان مــن الارض خدا تعالیٰ از زمین چیز ہائے زمین را بیرون آورد خدا تعالیٰ نے کچھ چیزیں زمین کی زمین سے نکالیں وانزل من السماء ماكان من السموات العلى ۔ و هر چه از آسمان بود از آسمان فرود آورد اور جو کچھ آسمان سے اتارنا تھا اتارا۔