خطبة اِلہامِیّة — Page 126
روحانی خزائن جلد ۱۶ ۱۲۶ خطبه الهاميه (25) قصصا شتى - واي فائدة لكم في حيات المسيح و دیگر قصہ ها مے تراشید جھوٹے قصے تراشتے ہو و شما را در زندگی مسیح علیہ السلام بجز ایں کدام فائدہ اور مسیح علیہ السلام کی زندگی میں تم کو بجز اس کے کیا ايها النوكي - من غير انكم تنصرون به النصارى است فائدہ ہے که پادریان را مددی دهید کہ پادریوں کو مدد دیتے ہو افلا تنظرون الى الزمان وقد نزلت عـلـيـكـم و سوئے زمانہ نظر نمی کنید اور زمانہ کی طرف نہیں نظر کرتے ہو بلية عظمى - وتنصر فوج من قومكم واحباء كم ونه می بینید که چه قدر مسلماناں نصرانی شده اند اور نہیں دیکھتے ہو کہ کس قدر مسلمان نصرانی ہو گئے و هلكت البلاد والعباد واهتز عرش الرحمن و چه قدر بندگان خدا بلاک گردیده و بلائے عظیم فرود آمدہ اور کس قدر خدا کے بندے ہلاک ہو گئے ۔ خدا کے بندوں پر بڑی بلا اتری لما نزل فقضى ما قضى - ولو اراد الله أن واگر خدا ہمیں ارادہ داشتہ کہ اگر خدا کا یہی ارادہ ہوتا کہ ينزل احدا من السماء كما زعمتم لكان خيرا لكم کسی را از آسمان فرود آرد چنانکه گمان شماست البته بهتر بود کسی کو آسمان سے اتارتا جیسا کہ تمہارا گمان ہے تو بہتر یہ تھا کہ